میرا دل آپ کیلئے بہت اداس ہے اے میرے شہید آقا آپ کی وہ مسکراہٹ میں نے ایک عرصے سے نہیں دیکھی میرے سینے پر غم کا ایک پہاڑ ہے بابا۔ آپ کب تشریف لائیں گے مھدی زہرا کے ساتھ۔
😭🫀💔
#رہبر_شہید#رہبر_انقلاب#داستان_شہیداء
⚡️Every year on September 30, Iran commemorates one of the country’s greatest literary figures, Mawlana Rumi.
▶️ This is how Iran’s martyred Leader viewed this towering figure.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/GHI09iA8ru
سب کچھ اس رجیم کی مرضی سے ہو گا
جو یہ چاہیں گے وہی ہوتا جائے گا ؟؟
تو پھر اللہ کہاں ہے ؟؟
اس کی پلاننگ اور اس کے ارادے کیا ہوئے ؟؟
یہ ٹاوٹس خالصتاً شرک کے مرتکب ہو رہے ہیں
#پاکستان
”جب ملک کی خفیہ ایجنسیاں سارا فوکس تحریک انصاف کو توڑنے پر لگائیں گی تو پھر دہشتگردوں کو کون دیکھے گا ؟ عاصم منیر کی غلط پالیسیز کی بدولت آج پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں سب سے اوپر ہے۔ دہشتگردی کے ساتھ، دنیا میں کون پاکستان میں آ کر سرمایہ کاری کرنا چاہے گا ؟ پاکستان کا نظام اب ہائبرڈ سے باقاعدہ ڈکٹیٹرشپ نظام میں جا چکا ہے۔ 2022ء میں طالبان کو واپس لا کر بسانے کا کریڈٹ ن لیگ کی پی ڈی ایم حکومت کو جاتا ہے۔“ عمران ریاض خان
#PakistanUnderAsimLaw
ایسی عدالتیں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں کہ جنہیں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی اتنی فکر تھی کہ اس کے آنے سے اسلام آباد بند ہو جائے گا، لیکن یہ جو دو ہفتوں سے حکومت نے خود اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے، اس کی کوئی فکر نہیں ہےـ
ایسے ٹاؤٹ عدالتوں نے کیا کرنا ہے؟
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا ۚ لَّا يَسْتَوُونَ ١٨
ترجمہ:
"کیا جو شخص مومن ہو وہ اس شخص کی مانند ہو سکتا ہے جو نافرمان (فاسق) ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے
گذشتہ چار سالوں نے ثابت کیا کہ اس ملک کا سب سے غلیظ ترین طبقہ مولوی اور پیر ہیں
کہ جن کی اکثریت نے ظالموں اور فاسقوں کا کھل کر ساتھ دیا
دوسرے نمبر پہ ججز اور صحافیوں کی اکثریت ہے کہ جنہوں نے ظالموں کی مکمل سہولت کاری کی
اور اللہ کے ہاں ظالموں کا ہر حمایتی اپنے کئے کی پوری پوری سزا پائے گا
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
آج عراق سے امریکہ مکمل طور پر نکل گیا، نجف کی سڑکوں پر جشن کا سماں، عراق میں اس خوشی میں چار دن کی چھٹی کا اعلان، امریکی اور نیٹو افواج 2003 میں weapons of mass destruction کا بہانہ بنا کے آئیں، اس دوران تقریباً دس لاکھ انسانوں کو لقمہ اجل بنایا اور بعد میں خود مکر گئے کہ وہ ایک غلط اطلاع تھی، کوئی پوچھنے والا نہیں، امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے دشمن ہیں، عرب تھوڑی سی غیرت دکھائیں تو یہ پورے خطے سے نس جائیں گے، لیکن وہ سب آج بھی ان کے ساتھ خفیہ میٹنگز میں مشغول ہیں
انصار اللہ کے قائد سید عبد الملک بدرالدین حوثی نے کہا ہے کہ سعودی نظام پوری امت بلکہ پوری دنیا میں اپنی بدکاری، فساد، فسق و فجور کے لئے معروف ہے۔
یہ تمام معنوں میں ایک ایک فاسق، بدکار اور ظالم و مجرم نظام ہے۔
#Yemen
ثابت ہو گیا کہ سلطنت عثمانیہ توڑ کر جتنی بھی عرب بادشاہتیں قائم کی گئیں
سب کی سب آل یہود کی اتحادی ہیں
پاکستان پہ مسلط رجیم بھی بدقسمتی سے اسی ناپاک اتحاد کا حصہ ہے
اور مقابلے پر محض ایران ، یمن ، فلسطین اور حزب اللہ ہیں
اگر طاقت کا توازن دیکھیں
تو کوئی موازنہ ہی نہیں بنتا
مگر اللہ نے چونکہ حق کو ہمیشہ قائم رکھنا ہے اس لئے باطل کی شکست لازم ہے
#پاکستان
میں پھر سے دوہراتا ہوں اگر ایران کی فلسطین کیلئے حمایت نہ ہوتی تو ھم یہ قدرت حاصل نہیں کر سکتے تھے ہاں یہ سچ ہے کہ عربوں نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے انہوں نے ہمیں مشکل اور تکلیف دہ وقت میں تنہا چھوڑا لیکن ایران نے ہماری امداد کی ہتھیاروں،سامان اور تجربہ کاری سے
الشہید یحیی سنوار🥀
جب سینیٹر مشتاق یہاں سے غزہ جارہے تھے تو ان سے پوچھا کہ آپکا کس جماعت سے تعلق ہے تو انھوں نے کہا کہ جمیعت اور جماعت اسلامی سے تعلق ہے ، تو انھوں نے جماعت والوں سے پوچھا تو انھوں (جماعت والوں ) نے کہا کہ ہماری پالیسی نہیں ہے اسرائیل کے خلاف ۔۔ تو وہ ( سینیٹر مشتاق )کہتا ہے کہ غزہ جانے میں میری سب سے بڑی رکاوٹ جماعت اسلامی بنی ہے ۔ چوہدری غلام عباس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وطن عزیز میں :
دہشت گردی دھندہ ہے
مذہب، دھندہ ہے
بلاسفیمی، دھندہ ہے
ملکی سلامتی، دھندہ ہے
سیاست ، دھندہ ہے
الیکشن ، دھندہ ہے
اسمبلیاں، دھندہ ہیں
وزارت، دھندہ ہے
کیوں کہ پاکستان پہ مسلط مسلح گروہ ہر وقت اور ہر طرف سے مال بنانے کے چکر میں رہتا ہے
#پاکستان