ہر سال محرم الحرام میں اس علم کا پھریرا تبدل کیا جاتا ہے
بڑی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے
مولا سبکو بامراد کریں
اور کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین کے
الٰہی آمین
🤲🖤🖤🥲
#MyClick#محرم_١٤٤٧هـ#Muharram2025#محرم#DostMuhammad
پنجاب کا تاریخ ساز بجٹ جس کی مالیت 5335 بلین ہے
یہ بجٹ پنجاب کو ترقی و خوشحالی کی بلندیوں تک لیجائے گا
پنجاب کے ہر سیکٹر میں ترقی ہوگی
تاریخ ساز بجٹ کیلئے شکریہ و مبارک باد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف @MaryamNSharif اور ان کے کیبنٹ کو
یہ وہ مرغیاں ہیں جو دانہ تو مالک کے گھر سے کھاتیں ہیں لیکن انڈے پڑوسی کے گھر میں جا کر دیتی ہیں
لہذا انکو حلال کرکے کھا جانا ہی بہتر ہے
#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
" آپ سوچیں کہ ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں ہمیں میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کہنا پڑھ رہا ہے اور عمران خان کہنا قانون کی خلاف ورزی ہے،
باہر دوسرے ممالک میں بیٹھے لوگ کیا سوچتے ہونگے کہ پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر کا نام لینا جرم ہے "
#DostMuhammad#خان_کی_رہائی_میری_عید
ظفر عباس صاحب چند کاروباری حضرات سے پیسہ لیکر ایڈورٹائزنگ کر رھا ھے اور ناٹک کرتا ھے مہنگائی کا غریب کو دال روٹی میسر نہیں اور شتر مرغ کھلانے کا کھہ رھا ھے وہ بھی 150لاکھ کا۔یہ کام چھیپا اور ایدھی کی دھائیوں سے کر رھے ھیں
#بائکاٹ_ظفر_شترمرغ#DostMuhammad
ایس پی شہربانو قابل فخر شخصیت ۔ فرض شناس لوگوں کی کمی نہیں بہت بار کہ چکا ہوں عورتوں کو انکی تعداد کے مطابق ملک میں موجود ہر ادارے میں فوقیت دیں یقین مانیں ملک ترقی کرے گا کرپشن رکے گی اسطرح کی بہت سی مثبت مثالیں سامنے آئیں گی
#ImranRiazKhan#PunjabPolice#DostMuhammad