@KhawajaMAsif بےشرم ہو کشمیر میں 20کلو کا توڑ 2800ملتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا۔۔ بے شرموں بجلی کشمیر پیدا کرتا ہے اور آج تک وہاں بجلی کی یونٹس پورے نہیں ہوتے ہیں۔ بےشرم لوگو! کشمیر کے لوگ بیمار ہو جائے تو اس اسلام آباد آنا پڑتا ہے وہاں ہسپتال تک نہیں۔ اکژیت لوگوں کی راستے میں ہی دم توڑ
چیمہ صاحب آپ معاشی وسائل شئیر کرنے کا ذکر کر رہے ھیں ۔ وجہ کشمیر کے ساتھ پاکستان کا لازوال رشتہ ھے۔ پاکستان نے اس رشتے کی آبیاری اپنے خون سے کی ھزاروں جانیں قربان ھوئ ھیں۔ ایک نہیں بھارت سے ساری جنگیں ایک اس ایشو پہ ھوئی ھیں ۔ جو ننگی زبان راولاکوٹ میں یا کسی اور جگہ استعمال ھو رہی ھے وہ تو پاکستان کے بد ترین دشمن بھی استعمال نہیں کرتے۔
مورخہ 17 جون 2026؛ اشیاء خورونوش کی ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ شہری ڈی سی کنٹرول روم نمبر 03070002345 یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں۔
#PriceControl#PublicRelief#Lahore