اگر یہ خبر سندھ حکومت کے متعلق ہوتی ، کے ایم سی سے متعلق ہوتی یا شاہراہ بھٹو کے متعلق ہوتی تو وجییہ ثانی نے پیپلز پارٹی کے خلاف ٹویٹس کے انبار لگا دیئے ہوتے ۔
پنجاب میں ن لیگ ہمیشہ سے کسی نا کسی ڈکٹیٹر کی چھتر چھایہ میں اقتدار میں آ جاتی ہے ووٹ کی طاقت تو گیی تیل لینے، اگر ووٹ کی طاقت سے اقتدار ملتا تو ن لیگ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرواتی، ، یہ حالت زار چیک کریں پنجاب کی @AhsanAbbasShah@AlimianNadeem14@amberdanishh@AseefaBZ
اگر ایسے عورتوں کو بااختیار بنانا ہے پھر تو حکومت سے اچھا بااختیار تو پہلے ہی TIKTOK نے بنا دیا ہوا ہے عورت کو
بند کرو یونیورسٹیاں کالجز اور کھولو TIKTOK سینٹر
مطلب کُچھ بھی😀😀
"پانی پینا تو جرم نہیں ہے ناں"
یہ وہ بےبسی تھی جو پاکستان آرمی نے قوم کے اس عظیم ہیرو سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دی جس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا
سندھ حکومت کیخلاف بے بنیاد من گھڑت پروپیگنڈہ کرنیوالے تحریک انصاف سرکار کی کارکردگی ملاخظہ کریں
مردان میڈیکل کمپلیکس کے صحت کارڈ کاونٹر پر کتے ڈیوٹی پر مامور یاد رہے کہ مردان خیبر پختونخواہ کا دوسرا بڑا شہر ہے
یہ بے غیرت اپنے پروگرام میں کہتا ہے جب سیکٹر انچارج تھے تو کراچی میں ہمیں کوئی ڈر نہیں لگتا تھا۔۔
یہ اتنا بے غیرت ہے مجھے اندازہ نہیں تھا، کیسے لوگ داڑھی رکھ کے منافقی کرتے ہیں۔۔۔
جب کراچی سیکٹر انچاس کے ھاتھوں میں تھا تو کراچی میں 100 لاشی بھی گرتی تھی۔ کراچی ایک گھنٹے میں بند
یہ کراچی ھے جہاں امیر زادے نے ایک موٹر سائیکل والے کو ہٹ کیا اُس کے بعد موٹر سائیکل والے پر پستول بھی نکال لیا
سندھ میں سوفٹویئر اپڈیٹ کی سہولت یقیناً موجود نہیں ھو گی
ایم کیو ایم والوں کتنی کرپشن کی ہے یہ کاظمی کی زبانی سنیں ، وسیم اختر نے کرپشن کی دیگر نے کتنی کرپشن کی ۔
یہ چار لوگ کراچی میں انقلاب لانے والے ہیں ۔
چوتیا سالے ۔
@alibest55 کیا دور آگیا ہے پڑھے لکھے مہاجروں کی اولادیں بھی دماغ سے پیدل ہوگئی ہیں۔ ہندوؤں کے قبضے سے یوپی، سی پی، بنگال، بہار، گجرات تامل ناڈو، اوڑیسا وغیرہ آزاد نہ کروا سکنے والے انہی ہندوؤں سے ہماری عورتیں بازیاب کروائی ہونگی؟! کیا بونگی ماری ہے!!! 🙄