@OfficialDGISPR اب اس کا کیا کرنا ہے۔؟
قاسم خان سوری کی رولنگ 💯 فیصد درست تھی۔اداروں نے ملک کی عزت مٹی میں ملا دی۔چوروں کو اس ملک پے مسلط کرا دیا۔دنیا میں میرے ملک کا تماشہ بنوا دیا۔
آخر کیوں۔؟
کیا امریکہ ہمیں کھا جائے گا اگر اس کی بات نا مانی۔؟
سپر پاور صرف اور صرف اللہ تعالی ہے۔
مسلمانوں کو ڈر اور خوف!!
بھارت نے سفارتی حل نکالنے کیلئے سیکرٹری روبیو، سعودی عرب اور ترکی سے رابطہ کیا،سفارت کاری سے سیز فائر پر مجبور کیا گیا۔ نِک رابرٹسن، سی این این
پاکستان کے وزیر دفاع نے مجھ سے بہتر طریقے سے بتایا کہ پاکستان کس طرح دہشتگردی میں ملوث رہا ہے جس طرح انہوں نے بتایا ہے ویسے شاید میں آپ کو نہ بتا سکوں ۔۔۔۔۔۔۔
خواجہ آصف تمہاری جو گزر گئی ہیں اور جو رہتی ہے سب پہ 🖐
سنگاپور نیوز چینل نے عاصم منیر کی فوج کا پاکستانیوں پر حملے کی کوریج
نیوز چینل کا مزید کہنا تھا عاصم منیر ایک فوجی سے زیادہ سیاستدان ہے اور وہ سیاست میں زیادہ دلچسبی لے رہا ہے ل
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔
#IslamabadMassacre
عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے ��یے ڈٹ کر کھڑے ہیں
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!