مئی میں افواج پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست فاش کھانے کے بعد بھارت کو یہ یقین ہوگیا ہے کہ وہ کھلی جنگ کے زریعے پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا لحاظہ عالمی رسوائی کا شکار بلبلاتا بھارت برسوں کا آزمودہ وہی پرانا نسخہ استعمال کررہا ہے جو اس نے اپنے ایجنٹ الطاف حسین کے زریعے کراچی کو تباہ کرنے کے لیے اپنایا۔
قوم کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستان اس وقت بھی بھارت اور اسکی proxies کے خلاف حالت جنگ میں ہے؛ بھارت کو شکست دینے کے لیے پوری قوم کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر مئی'25 کی طرح ایک بار پھر افواج پاکستان اور پاکستان کی سیکیورٹی پر مامور اداروں کیساتھ کھڑا ہونا ہے۔
الحمدللہ، پاکستان کی اعلیٰ ترین حساس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتہائی کاوش نے پاکستان کو ایک بڑے سانحے سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے سینکڑوں معصوم انسانوں کی جانیں اپنی جانوں پہ کھیل کر بچائیں ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ ترین حساس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں لیے ڈھیروں شاباش اور دعائیں۔
مصطفیٰ کمال
#Karachi #Pakistan #India #Afghanistan
1
ملک دشمن، مہاجروں کا غدار اور قاتل الطاف حسین کی حقیقت جاننے کے باوجود وہ کون لوگ ہیں جو آج بھی اسکی حمایت کررہے...؟؟
مصطفیٰ کمال نے مزید چہرے بےنقاب کردیے...!!
#Traitor#Murderer#AltafHussain#Karachi#Pakistan
جب دشمن للکارے تو پاک فوج کے جواب کی آواز دنیا میں گونجتی ہے!
جو فوج خود سے 10 گنا بڑی طاقت کو چند گھنٹوں میں دھول چٹا دے اسے خدا کی رحمت سمجھیں۔
ہمارا اتحاد ہی ہماری طاقت ہے - جو اس اتحاد پر ضرب لگائے وہ ملک و قوم کا دشمن!
ریاستِ پاکستان ایک امانت ہے،
جسے ہم نے ہر قیمت پر محفوظ رکھنا ہے۔
کوئی طاقت، خواہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو،
پاکستان کی سالمیت کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر