MQM Pakistan’s Qurat-ul-Ain criticized the burden of hefty traffic fines on citizens, questioning the policy by saying during Sindh assembly session.
#TOKReport#Karachi#MQMPakistan#EChallan
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی این ایچ یو کے دوسری کانوکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور وہاں موجود کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی اور گولڈ میڈلز اور اسناد بھی تقسیم کی۔
@MQMPKOfficial#MQMPakistan
کراچی 12000 ارب ٹیکس دیتا ہے۔۔
مگر نہ وفاق اور نہ ہی یزیدی سندھ حکومت کراچی کو صاف پانی دینے کو تیار نہیں۔
یہ آلودہ پانی دے کر کراچی والوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔
#یزیدی_سندھ_حکومت
حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی جمال احمد نے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تعلیم، صحت، پانی کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں میں مسلسل ناکامیوں کو بے نقاب کیا۔
#NorthNazimabadMQMpk#MQMPakistan
MQM Pakistan leader Sikandar Khatoon responded to statements made by PPP leaders and referred to historical context in her remarks, during the Sindh Assembly budget debate session.
#MQMPakistan#PPP#SindhBudget#TOKReports
MQM’s Qurat-ul-Ain said Karachi’s roads are broken and the drainage system is damaged, while only Clifton and Defence are comparatively better maintained.
#TOKReports#SindhAssembly
MQM Pakistan leader Adil Askari cited the example of the Sindh Secretariat and said that a nation cannot be changed in this way.
#SindhBudget#Budget2026#TOKReports
وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق بھائی سے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ملاقات کی، ( اے آر وائی نیوز)
@SyedAminulHaque@ZahidMansori#MQMPk
MQM Pakistan leader Aamir Siddiqui mentioned the budgets of Karachi and Larkana and criticized the government, during the Sindh Assembly session.
#Budget2026#SindhBudget#TOKReports
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے محرم الحرام میں مذہبی رواداری اور امن و امان کے قیام کے لیے رابطہ مہم جاری،مرکزی رہنما عبدالحسیب کی معروف مذہبی رہنما و سجادہ نشین خانقاہ سرفرازیہ مفتی نور رحمانی اور مزہبی رہنما علامہ اظہر نقوی سے ملاقات
#MQMPakistan#MuharramUlHaram
نسلہ ٹاور کی زمین تو کے ایم سی کی ہوگی مگر اس پر ٹاور کی پرمیشن ایس بی سی اے نے کس کے دور میں دی اور کون اس کا ذمہ دار تھا عوام کو ذرا یہ بھی بتادیں۔ @murtazawahab1@geonews_urdu
وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت قازقستان کے وفد سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں ڈیجیٹل تعلیم، تعلیمی اصلاحات اور ٹیکنالوجی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ انہوں نے معیاری اور مساوی تعلیم کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔
#DigitalEducation
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو بھی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن شامل کر لیا گیا۔
@allaboutmqm@Conv_KMS
کراچی کے غریب عوام پر سوئی سدرن کی نااہلی اور لوٹ مار کا بوجھ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے،
کراچی کے 32 لاکھ سے زائد صارفین کی عوامی سماعت راتوں رات اسلام آباد منتقل کرنا آئین کے آرٹیکل 10A پر شب خون اور بدنیتی کی انتہا ہے، ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan#GasPrices 1/2
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق نے کراچی میں پانی کے بحران پر ایک بار پھر قومی اسمبلی میں آواز بلند کردی،
کراچی کے فور منصوبے کی تحمیل میں تاخیر اور لاگت میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
#MQMPakistan@allaboutmqm@SyedAminulHaque
Prime Minister @CMShehbaz has approved the expansion of the members of the Cabinet’s Economic Coordination Committee (ECC).
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, Federal Minister for Education and Professional Training, has been inducted as a member of the ECC.
@allaboutmqm@Conv_KMS