اے پی ایم ایس او کا 48 واں یومِ تاسیس مبارک !
11 جون 1978ء محض ایک ��اریخ نہیں بلکہ مظلوم اور متوسط طبقے کے شعور، علم اور سیاسی بیداری کا ایک روشن باب ہے۔ اے پی ایم ایس او نے نوجوانوں کو جاگیردارانہ نظام کے مقابل ایک منظم آواز اور باصلاحیت قیادت فراہم کی۔
شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوان قلم، کتاب اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کو معاشی و تعلیمی بحرانوں سے نکالنے میں اپنا
کردار ادا کریں
#apmso #MQMPakistan
امریکہ کے بعد اب ایران کا بڑا جوابی حملہ، کویت پر شدید میزائل اور ڈرون حملے شروع۔
جنوبی ایران پر امریکی فضائیہ کی بدترین بمباری کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک کی طرف جنگ کا رخ موڑتے ہوئے کویت کے اندر فوجی اہداف پر میزائل اور خودکش ڈرونز داغ دیے ہیں۔ بین الاقوامی دفاعی ماہرین کے مطابق، ایران کی جانب سے کویت کو نشانہ بنانے کی بنیادی وجہ وہاں قائم بڑے امریکی فوجی اڈے (بشمول علی السالم ایئر بیس) ہیں، جنہیں امریکہ ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
بلوچستان میں مارے جانے والے بیشتر دہشت گرد یا تو لاہور کی نجی یونیورٹی، یو ایم ٹی میں پڑھ رہے ہوتے ہیں یا پڑھ کے جا چکے ہوتے ہیں۔ مالی مفادات کا تقاضہ ہے کہ یو ایم ٹی اپنا ایک کیمپس چاغی میں کھول لے تا کہ ان دہشت گردوں کو اعلی تعلیم کے لاہور کا سفر نہ کرنا پڑے اورداخلے بھی زیادہ ہوں۔
Today, we held a meeting with Central Committee of APMSO and decided to hold the 48th Foundation Day celebration in Hyderabad on the 13th June.
Long live APMSO.
@realrazidada بھٹو نے بنگلہ دیش الگ کروایا تھا اب اسکی اولاد کشمیر کے پیچھے پڑ گئی ہے صرف اپنے سیاسی فائدے کے ۔ معاشی حب کراچی کو تو برباد کر چکے ہیں یہ نسل پرست حکومت سندھ اور پی پی پی
راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا سنسنی خیز بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا: "ہمیں آزاد کشمیر حاصل کرنے کے لیے حملہ کرنے کی ضرورت نہیں، وہاں کے حالات ایسے ہیں کہ وہ خود بخود ہمارے پاس آ جائے گا۔"
راج ناتھ سنگھ کا یہ کھلا اشارہ شوکت میر کی سربراہی میں کام کرنے والی اب کالعدم جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حالیہ ہڑتالوں اور اندرونی انارکی کی طرف تھا، جس کا فائدہ اٹھا کر بھارت عالمی سطح پر پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ کالعدم کمیٹی ہر مقامی مسئلے پر دھرنے دیتی ہے لیکن مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف مکمل خاموش رہتی ہے۔
جس قیمت پر بجلی آزاد کشمیر کے امیر لوگوں کو مل رہی ہے وہ نرخ پاکستان میں غریب ترین لوگوں کیلئے مختص ہیں جو 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، جواز کیا ہے؟ کہ پن بجلی آزاد کشمیر سے بھی پیدا ہوتی ہے (باقی جہاں سے ہوتی ہے وہاں تو اتنی رعایتی بجلی نہیں ملتی، باور رہے کہ منگلا ڈیم میں جن کی زمینیں آئیں انہیں برطان��ہ میں آباد کیا گیا جو زمین چاہتے تھے انہیں پنجاب میں زمینیں الاٹ کی گئیں پھر بھی جتا رہے ہوتے ہیں) چلیں بجلی تو ادھر پیدا ہوتی ہے گندم نہیں لیکن گندم پر بھی سبسڈی اہل کشمیر کو دی جاتی ہے اور جِدھر گندم پیدا ہوتی ہے ادھر کسان رو رہا ہے کہ اسے امدادی قیمت نہیں دی جاتی لیکن جن کو سبسڈی ملتی ہے وہ بھی رو رہے ہیں، باور رہے کہ پورے کشمیر کی آبادی فیصل آباد شہر کے برابر ہے
🚨🚨 مارخور ذرائع کے مطابق بھارتی صحافی آدتیہ راج کول برطانیہ میں مقیم عوامی ایکشن کمیٹی کے ان واٹس ایپ گروپ کا حصہ ہے۔ اس گروپ میں پاکستان مخالف مواد، بیانیے اور مختلف نوعیت کی پوسٹس باقاعدگی سے شیئر ہو رہی ہیں۔مارخور ذرائع کے مطابق ان گروپس کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر بھی انہی خیالات اور بیانیوں کو آگے بڑھانے میں سرگرم ہیں۔
@fawadchaudhry فواد بھائی یہ پانامہ کیس ایسے ہی تھا جیسے آپ سے پاک پتن والے ننھیالی گھر کے کاغذات اور رجسٹری طلب کئے جائیں۔ اور اس بنا پر آپ کی سیاست کے مستقبل کا فیصلہ کردیا جائے۔ 🙏🙏🙏🙏
🚨🚨Markhor Breaking:
Police have launched a major operation against the proscribed JAAC, sealing all JAAC offices across various parts of Azad Kashmir.
No individual or group will be allowed to challenge the writ of the state,
ریڈ لائن کراس
بھارتی پراکسی، ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں نے پلندری کے قریب ایک چوکی پر متعین پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارکان کو یرغمال بنا لیا ہے۔ احتیاط اپنی جگہ تا ہم جوابی چوٹ موثر ہونی چاہئے۔ آئی جی آزاد کشمیر لیاقت ملک کی ڈکشنری میں معافی لفظ نشتہ
کشمیر بنے کا پاکستان
کشمیر اسمبلی کی بارہ نشستوں پر بہت سے لوگوں کے تبصرے پڑھنے کو ملے لیکن ابھی تک یہ کسی نے نہیں بتایا کہ پاکستان میں مقیم کشمیریوں کیلئے یہ نشستیں کیوں مختص ہوئی تھیں؟ کیا 53 کے ایوان میں محض 12 لوگ حکومت بنا/گرا سکتے ہیں؟ پاکستان سے منتخب ہونے والوں کو ترقیاتی بجٹ کی مد میں کتنے فنڈز ملتے ہیں اور کشمیر سے منتخب ہونے والوں کو کتنے فنڈز ملتے ہیں؟ آزاد کشمیر کے بجٹ کا کتنا حصہ آزاد کشمیر کی آمدنی سے بنتا ہے اور کتنا پاکستان ادا کرتا ہے؟ پاکستان کے جن علاقوں میں بجلی بنتی ہے آیا ادھر فی یونٹ اتنے میں مِل رہا ہے جتنا اہل کشمیر کو؟ پاکستان کے جن علاقوں میں گندم پیدا ہوتی ہے آیا ادھر لوگوں کو وہ سبسڈی مل رہی ہے جتنی اہل کشمیر کو؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں جائیداد خرید سکتے ہیں لیکن ہر کشمیری پاکستان میں جائیداد خرید سکتا ہے؟ کتنے پاکستانی ہیں جو کشمیر میں نوکری لے سکتا ہے لیکن ہر کشمیری پاکستان میں لے سکتا ہے؟
اعزاز صاحب کوئ کسی کو غدار نہیں کہہ رہا۔ سیدھی سادی بات ھے مہاجر سیٹوں کا مسئلہ انتخابات کا ایشو بن سکتا ھے اور جمہوری عمل میں ایشو بیلٹ کے ذریعے یا مذاکراتی عمل کے ذریعے طے پاتے ھیں۔ متشدد سوچ اور بے لچک رویے سے نہیں ۔ کشمیر کے لئے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بے پناہ قربانیاں دی ھیں اور سب سے زیادہ مہاجروں نے، تاریخ گواہ ھے بھارت کے ساتھ جب بھی جنگ ھوئ کشمیر ایشو رہا ھے اور ھے۔ ھماری فوج سیاچین سے لیکر سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری تک78سال سے دن ر��ت اپنی شاہ رگ کی حفاظت کررہی ھے اور یہ قائد اعظم کا کشمیریوں سے وعدہ ھے۔ ھم کشمیر کو سیاست کی نذر کرنا afford نہیں کر سکتے ۔ ھر مسئلے کا حل موجود ھوتا ھے اپروچ میں خلوص کی ضرورت ھے۔ شہیدوں کا خون لٹی ھوئی عصمتیں ہجرت کرنے والے مہاجر ھم سے دیانتداری اور کمٹمنٹ مانگ رہے ہیں سیاست نہیں ۔۔
Situation in AJK
Action has started. Awami Action Committee banner. One Awami Action Committee leader is behind bars. Others have gone into hiding. Schools and colleges have been shut. Exams postponed. Internet closed until June 12.
Elections schedule announced.
What is really happening behind the scenes? Who is making the decisions? And why are tensions rising again despite earlier promises of dialogue?
I've spoken to key sources who say the measures being taken today are linked to fears of a much broader mobilisation in the weeks ahead.
So the state will do what it must !!