“پاک فوج ایلٹ کی نہیں غریب کی فوج ہے “
جبکہ یہ کسی کھیل کا گرا��نڈ معلوم ہوتا ہے جہاں فوجی اہلکار کسی کھلاڑی کے ساتھ یہ توہین آمیز سلوک کر رہا ہے۔
اگر یہ غریب کی فوج ہوتی تو پیار سے سے بھی اسے سمجھا سکتی تھی،اس کمزور کو گریبان سے پکڑنے کی کیا ضرورت تھی ؟
سلام ہے ریسکیواہلکار کو جس نے فوجی کے شکنجے سے غریب کو چھڑوایا۔
امام ضامن باندھ کر شیعوں کو بےوقوف بنایا۔سوشلزم کا نعرہ لگا کر لبرلز کو بے وقوف بنایا۔روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا کر غریبوں کو بےوقوف بنایا اور جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگا کر جمہوریوں کو بےوقوف بنایا ۔
طاقتور آدمی پنجاب پولیس کے ساتھ ایسا کرے تو پولیس ڈر کے پیچھے ہٹ جاتی ہے اور اگر کوئ غریب بندہ اس کا ایک فیصد بھی کرے تو اُس کو مار مار کر دُنبہ بنا دیتی ہے۔۔۔۔۔
تُف ایسے نظام پر۔ کروڑ تُف۔
🚨🚨 بریکنگ اور ایک اور اتحادی کا امریکہ کو زبردست جھٹکا
کینیڈا کے وزیر اعظم نے بھی یہ اعلان کر دیا کہ "امریکہ کو 70 فیصد دفاعی اخراجات بھیجنے کے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔"
اب کینیڈا یہ سرمایہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے استعمال کرے گا، نہ کہ امریکہ کی لاحاصل جنگی عزائم کے لئے
امریکہ اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے، بہت سے ممالک آہستہ آہستہ یہ طاقت اور غیرت پکڑتے جا رہے ہیں کہ امریکہ سے خوف زدہ رہنے کی بجائے حقیقی آزادی حاصل کریں
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
غریبوں نے پُلوں کا کیا کرنا ہے؟ پناہ گاہ میں آکر سکون سے سوجاتے تھے، مفت کھانا ملتا تھا۔ پتوکی سے مزدوری کے سلسلہ میں لاہور آئے ایک مزدور کی پناہ گاہ گرانے پر گفتگو
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ ��سسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
رپورٹر: چین ایران کو ہتھیار دینے کی تیاری کر رہا ہے
ٹرمپ: اگر چین نے ایسا کیا تو اُسے بہت مہنگا پڑے گا۔
یہ ضرور امریکہ کو پکوڑے لگوائے گا۔ ایران سنبھالا نہیں جا رہا، اور یہ چین کو دھمکیاں لگا رہا ہے۔
As part of psychological torture, Israeli captors told Palestinian hostage from Gaza Shadi abu Seido that his family and children had been bombed and killed..
He was shocked when he was released and found them alive..