ہزارہ بالخصوص مانسہرہ کی سیاست کا ایک مختصر جائزہ لیتے ہیں 👇
ہزارہ مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جہاں ہری پور جھاری کس سے لیکر بابو سر ٹاپ تک زیادہ تر ووٹرز مسلم لیگ نواز کو سپورٹ کرتے ہیں
مسلم لیگ ن کے آج کے مانسہرہ کے جلسے کے تناظر میں مانسہرہ کی نشست پر ایک نظر دوڑاتے ہیں، یہ سیٹ گزشتہ 35 سال سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردار یوسف جیتتے رہے ہیں
حیرانگی کی بات ہے کہ 2018 میں جب پروجیکٹ عمران لانچ ہوا تو سردار یوسف پر ہر ممکن دباؤ ڈالا گیا کہ اپ تحریک انصاف میں آ جائیں، سردار یوسف کے انکار کے بعد ایک کاروباری مگر گمنام شخصیت صالح محمد خان کو سردار یوسف کے بیٹے شاہجہان یوسف کے مقابلے میں لانچ کیا گیا اور ہر ممکن کوشش کر کے اور تین دن رزلٹ الیکشن رزلٹ روک کے انہیں کوئی 600 ووٹوں کی برتری سے جتایا گیا
♦️ یہاں دلچسپ امر یہ ہے کہ 2018 میں ایک اور گمنام بندے کو بھیڑ کا نشان دے کر اس حلقے سے لانچ کیا گیا، یہ نشان چونکہ شیر کے نشان سے ملتا جلتا ہے اس وجہ سے صرف بھیڑ کے امیدوار کو 3900 ووٹ ملے جبکہ مسلم لیگ نون کا امیدوار صرف 600 ووٹوں کے فرق سے ہارا
مانسہرہ کا حلقہ پاکستان کے بڑے حلقوں میں شمار ہوتا ہے ، یہ سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ سے شروع ہو کر مانسہرہ اور شنکیاری تک جاتا ہے ، اس میں ایک بڑی آبادی رہتی ہے اور صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستیں تقریبا مسلم لیگ ن ہی جیتتی آئی ہے
عمران خان کے دور میں ہر ممکن پابندیوں اور مصیبتوں کے باوجود یہاں کے ووٹر نے نواز شریف کا ساتھ نہ چھوڑا اور آج کے دن انتہائی سردی، برفیلی ہوا ، دشوار گزار راستوں اور ریموٹ ایریاز کے باوجود اب تک کی اطلاعات کے مطابق تقریبا 60 ہزار لوگ نواز شریف کو دیکھنے مانسہرہ ٹھاکرا سٹیڈیم میں پہنچ چکے ہیں
دلچسپ امر یہ ہے کہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا پر اپنا وجود رکھے نہ رکھے، گراؤنڈ پر اس کا ووٹر نہ صرف موجود ہے بلکہ اپنی موجودگی ظاہر بھی کر رہا
اب تک کے سرویز کے مطابق مسلم لیگ ہزارہ ڈویژن میں پہلے نمبر پر ہے اور تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے
#مانسہرہ_نوازشریف_کا
#ہزارہ_نوازشریف_کا
#پاکستان_نوازشریف_کا
موٹروے میری طرف سے ہزارہ کے عوام کو تحفہ ہے
اسلام آباد سے مانسہرہ آٹھ گھنٹے میں طے ہونے والا سفر اب صرف دو گھنٹے میں ہو رہا ہے
ہزارہ پہلے بھی مسلم لیگ ن کا تھا، اب بھی ہے نواز شریف
#مانسہرہ_نوازشریف_کا
29) DHQ ننکانہ New Building+ New Blocks+ HIMS
30) DHQ Narowal پوری فسیلٹی کی اپگریڈیشن+ CT scan Centre + Hepatitis Filter Clinic
31) DHQ Okara 50 بیڈ کا ایمرجنسی وارڈ+سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین+ Hepatitis Prevention&Treatment Center
32)DHQ راجنپور Structural Changes + CT Scan Machine + Dental Clinics+ Filter Clinic
33) DHQ شیخوپورہ New Structure and Upgradation+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+ CT Scan Centre
34) DHQ Sialkot Upgraded ro Teaching Hospital ( Alama Iqbal Teaching Hospital)
35)DHQ ویہاڑی Upgraded to 300 Beds+CT Scan Machine +Pathalogy Lab +HIMS
36) DHQ TobaTekSingh Upgradation and Structural Changes
37) THQ سبزازار لاہور Dental Lab,X-Ray,ECG, Ultrasound,Hepatitis Screening Vaccination and Filter Clinic.
38) THQ مناواں لاہور New Hospital with 100 Beds Facility
39) THQ کاہنہ لاہور New Hospital with 100 Beds Facility
40) طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ 140 سے 380 بیڈ تک بڑھایا
41) پاکستان کا سب سے بڑا میڈیکل سپلائی وئرہاوس بنایا جس سے پورے پنجاب اور پاکستان میں ادویات کی ترسیل ہوتی ہے۔
42) Drug Test Lab Lahore
43) Drug Test Lab Rawalpindi
44) Drug Test Lab Fsd
45) Drug Test Lab Multan
خیر یہ تو تھے شعبہ صحت کے متعلق پراجیکٹس اس کے بعد بنی گالوی جماعت والے لے آتے ہیں تعلیم کو۔
ن لیگ نے ایجوکیشن کے لیئے کیا کیا؟
چلیں یہ بھی بتا دیتے ہیں ہوجاو تیار
ن لیگ نے ایجوکیشن سپیشلی وومن ایجوکیشن پر فوکس کیا جن لیپ ٹاپس سے یہ ن لیگ کی برائیاں کرتے ہیں اکثر ن ہی نے دیئے
پر اینا نے مننا نہیں اس واسطے اینا تے وقت ضائع کیتے بغیر چلدے آن اگلے مرحلے " ایجوکیشن " تے۔
1)Khawaja Fareed Uni of Engineering and IT RYK
2) UET منڈی بہاوالدین
3)Upgradation of sub-Campus of Uni of Education LHR Okara Campus as Independent University.(Uni of Okara)
4) یونیورسٹی آف ساہیوال
5) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ملتان
6) ITU, Lahore
7) MNS Uni of Agriculture Multan
8) GCWU, FSD ( Women Education)
9) Ghazi Uni DGK ( 21 Departments)
10) Govt Sadiq College Women University Bahawalpur.(Women Education)
11) Govt College Women University, Sialkot ( Women Education)
12) Women University, Multan ( Arts and Management Sciences)
13) PTUT ( Punjab-Tianjin University of Technology)
14) University of Narowal
15) University College of Agriculture Sargodha ( MS and PhD)
16) Ghazi Khan Medical College with
Expansion of DHQ Hospital DG Khan
17) New Campus of Sahiwal Medical College
18) Sardar Bahadur Khan Women University, Khuzdar
19) 17 Billion additional Fund for Punjab Educational Endowment Funds.
20) 25% Increase in HEC PhD funds
خیر یہ تو تھا شعبہ تعلیم
اس کے ساتھ ساتھ ن لیگ نے انفراسٹرکچر پر بہت زور دیا۔
قوم یوتھ آج بھی روتی ہے کے میٹرو سڑکیں کھانی ہیں؟
او پائی چلو تسی نہ کھانا میٹرو
لیکن ایک ملک کی ترقی کے لیئے تعلیم صحت کے ساتھ ساتھ اسکا انفراسٹرکچر بھی بہت اہم ہوتا ہے چلیں اب ہم اک نظر انفراسٹرکچر کے پراجیکٹس پر بھی ڈال لیتے ہیں۔
1) Hazara Express Way ( A Gift for people of Hazara By Mian sb )
2) M3 LHR-AbdulHakim Motorway
3)M4 Pindi Bhatiyan- Multan Motorway
4) M-5 Multan-Sukkur Motorway
5) M8 Khuzdar-ShadadKot Motorway
6) M8 Gawadar-Hoshab Section Motorway
7) M9 KHI-HYD Motorway
8) M11 LHR-Sialkot Motorway
9)Layari Expressway
یہ تو ہیں وہ شاہرائیں جو بین القوامی معیار کی ہیں اور شہروں کو دوسرے شہروں سے ملا رہی ہیں ان شاہراہوں کے علاوہ بہت سے پل/انڈرپاسز جو کے شہروں کے اندر بنے وہ الگ ہیں
یہ تو سڑکوں کا جال تھا اب چلتے ہیں دوسری طرف سب سے اچھا انفراسٹکچر پراجیکٹ مجھے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین لگتا ہے اس کے علاوہ بھی اور ہیں چلیں سب کو دیکھ لیتے ہیں
1) اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ
2) لاہور میٹرو بس
3) راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس
4) ملتان میٹرو بس
5) اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ
6) ملتان ائرپورٹ نیو ٹرمینل
7) کوئٹہ ائرپورٹ رینویشن اور ایکسپینشن
8) پشاور ائرپورٹ رینوویشن اینڈ ایکسپینشن
9) سبی- کوہلو روڈ
ایسٹ بے ایکسپریس گوادر
گوادر فری زون فیز 1
پانی صفائی کا پلانٹ گوادر
لواری ٹنل
گوادر پورٹ پر نئی کرینیں
19) CPEC
20) ML1 project Under CPEC
اس کے علاوہ ہزاروں چھوٹے موٹے کام۔
اب آپ زحمت کریں اور نیازی صاحب کی بنائی کوئی پانچ یونیورسٹیز کے نام بتا دیں۔
نواز شریف کھا گیا، ن لیگ کھا گئی، یہ ہوگیا وہ ہوگیا۔
خیر چلیں چھوڑیں اس سب کو آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کے کس طرح 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے پاکستان کی کیا خدمت کی۔
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دے گئی۔
سب سے پہلے بات کریں گے سب سے بڑے مسئلے " پاور" کی۔
ن لیگ کے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی۔
آئیں ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں۔
ہائیڈرو پاور
1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320MW
6) نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
8) گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9) دیا میر بھاشہ ڈیم ( فزیبیلٹی اینڈ پرچیز آف لینڈ )
10) کوہالہ ہائیڈرو (انڈر کنسٹرکشن)
11) گل پور ہائیڈرو 102 MW
کوئلہ والے پاور پلانٹ
1) ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (قادر آباد) 1320MW
2) پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ 1320MW
3) اینگرو کول مائن تھر (بلاک نمبر 2) 330MW
4) اینگرو پاور جینریشن تھر 660MW
5) جامشورو کول پاور 660MW
نیچرل گیس پاور پلانٹ
1) بلوکی پاور پلانٹ قصور 1223MW
2) بھکی پاور پلانٹ شیخوپورہ 1180MW
3) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 1230MW
4) جھنگ ایل این جی پاور پلانٹ 1263MW
5) نندی پور پاور پلانٹ 525MW
ونڈ پاور
1) میٹرو ونڈ پاور جھمپیر 50MW
2) گل احمد ونڈ پاور جھمپر 50MW
3) یونس ونڈ پاوری جنریشن جھمپیر 50MW
4) سچل ونڈ پاور ٹھٹھہ 49.5MW
5) 3 جارج ونڈ ملز جھمپیر 49.5MW
6) اے سی ٹی ونڈ پاور پلانٹ ٹھٹھہ 30MW
7) سفایر ونڈ پاور ٹھٹھہ 50MW
8) یو ای پی ونڈ پاور جھمپیر 99MW
10) ماسٹر ونڈ فارم 52.5MW
نیوکلیئر
1) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 3 340MW
2) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 4 342MW
3) کراچی نیوکلیئر K2&K3 پلانٹ 2117MW
سولر پاور
1) قائد اعظم سولر پارک 1000MW
2) گاہرو سولر پاور سندھ 50MW
3) ہڑپہ سولر پاور 18MW
4) نیشنل اسمبلی سولر پراجیکٹ
5) پاکستان اسلحہ فیکٹری سولر پراجیکٹ
تھرمل پاور
1) گڈو پاور پلانٹ 747MW
2) اچ 2 پاور پلانٹ 404MW
3) حب کول اینڈ تھرمل پاور پلانٹ 1320MW
یہ تو ہوگیا پاور سیکٹر
اب اگلی باری اس ایک اور اہم چیز ہیلتھ کیئر کی طرف چلتے ہیں۔
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نے صحت میں آخر کیا ہی کیا ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے۔
خیر انکو تو کچھ نظر نہیں پر آئیں ہم لوگ اب ڈسکس کرتے ہیں کے ن لیگ نے شعبہ صحت میں ہماری خدمت کیسے کی۔
1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔
2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
3) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان
4) دل اور گردوں کا سینٹر B.V ہسپتال بھاولپور
5) سرجیکل ٹاور میو ہسپتال لاہور
6) ماڈرن برن سینٹر نشتر ہسپتال ملتان
7) ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز
8) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
9) چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
10) چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان
11) Upgradation of DHQ attock
12) DHQ Bahwalnagar 259 Beds to 485 Beds+ New Born Clinic+ Extension of Emergency Block
13) DHQ Bhakar Extension of Hospital+ CT Scan Machine+ Thalassemia Centre
14) DHQ Chakwal Emergency Block+ Pathalogy Lab+ CT Scan Centre+ HIMS( Hospital Information Management System)
15) DHQ Chiniot سٹرکچر امپروومنٹ+ Hepatitis Prevention&Treatment clinic
16) DHQ DG Khan Expensing Capacity to 500 beds+ Upgraded to Teaching Hospital
17) DHQ Jehlum Upgradation+ New OPD block+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+Pathalogy Lab+HIMS
18) DHQ حافظ آباد Structural Changes
19) DHQ جھنگ Structural Changes
20) DHQ قصور CT Scan Centre+ Hepatitis Prevention&Treatment Center + Structural Changes
21) DHQ Khanewal Extension+ CT Scan Centre + Hepatitis Prevention&Treatment Center
22) DHQ خوشاب Structural Changes
23) DHQ لیہ Structural Changes+ State of the Art Pathalogy Lab+ CT Scan Machine + HIMS
24) DHQ لودھراں Model Emergency Unit+CT Scan Machine + Hepatitis Clinic +HIMS
25) DHQ میانوالی CT Scan Machine + Hepatitis Prevention&Treatment Center
26) DHQ منڈی بہاوالدین New Structure + Blood Bank + Medicine Storage + Hepatitis Prevention&Treatment Center + HIMS
27) ملتان میں نیا DHQ ہسپتال
28) DHQ مظفرگڑھ CT Scan Centre + Taruma Center + Hepatitis Filter Clinic
ایک کروڑ نوکریاں
50 لاکھ گھر
گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانا
وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا
ماموں کے بیٹے کامران کاواپس آنا
نہ کوئی ایجنڈا نہ کوئی ویژن، بس چھوڑو سرکار اور اس کے ماننے والی زومبیز۔۔ اور نقصان ہوا ملک کا
کاش پروجیکٹ عمران سے پہلے ایک بار سوچ لیتے
حضرت علی کا قول ہے کہ "جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو"
شوکت خانم ہسپتال کے لیے بھی سب سے زیادہ ڈونیشن نواز شریف نے دی مگر عمران خان نے ہر اس بندے کو نقصان پہنچایا جس نے عمران خان کو سیاست میں کندھا دیا
یہ سیاسی نابالغ،سائیکوپیتھ ہے جو آنے والی نسل کے دماغوں میں زہر گھول رہا
مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 36 سے امیدوار سردار شاہجہان یوسف کے دفتر کی افتتاحی تقریب میں عوام کا سمندر امڈ آیا 🤲❤️
مسلم لیگ ن اس وقت وہ جماعت ہے جو گراؤنڈ پر سب سے بڑے جلسے کر رہی
سوشل میڈیا کے چیمپینز کو کھلا چیلنج ہے آٹھ فروری کو انشاءاللہ ہر ڈبے سے شیر نکلے گا
پنجاب کی روشنیاں آج بھی شہباز شریف کی مقروض ہیں 🤲❤️
کینسر کا مریض ہونے کے باوجود شہباز شریف نے پنجاب کی ترقی کے لیے دن رات کام کیا اسی لیے "شہباز سپیڈ" ترقی کا نشان بن گیا ہے
حیرت ہے اس بندے کے مقابلے میں بزدار ٹولہ مسلط کیا
ڈائیلاگز، ڈسکشنز، ٹیبل ٹاک سیاست کا بنیادی جزو ہے
سیاسی لیڈر انہی کا سارا لیتے ہوئے سیاست کو جاری رکھتے ہیں جبکہ انتشاری ان کی ا،ب سے بھی واقف نہیں ہوتے
انکا ماننا ہوتا ہے کہ ہم ہیں ہماری سیاست ہے تو ریاست ہے
ہم نہیں ہماری سیاست نہیں تو کچھ بھی نہیں، کھیل ختم۔۔
نواز شریف نے سو سے زیادہ عدالتی پیشیاں بھگتیں
اپنے ساتھ اپنی بیٹی کی بھی گرفتاری دی مگر کبھی ریاست کو اس کا مورد الزام نہیں ٹھہرایا
آج یہی قوم کی بہادر بیٹی اپنے ساتھ ہوئے مظالم کا بتا رہی مگر پاکستانیت کی بات کر رہی
کاش یہی رویہ باقی سیاسی پارٹیاں بھی اختیار کریں
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے سابق چیئرمین پی ٹی ائی کے ایران سے متعلق بیان کو غداری قرار دے
اسرائیل اور بھارت سے چندہ لینے والے نے یہی بیان دینا تھا
یہ غدار پاکستان پر چار سال تک وزیراعظم مسلط رہا
پاکستان پر حملے کی مذمت کرنے کے بجائے پاکستان کی خودمختاری کے حق پر کمپرومائز کرنے کا بیان ہے
یہ پاکستان کے بجائے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑا ہے
اسے پاکستانی بچوں کی شہادت کا غم نہیں، دہشت گردوں کے مارے جانے کا غم ہے، اس سوچ پر لعنت ہے
یہ بیان کوئی محب الوطن پاکستانی نہیں صرف دہشت گردوں کا ترجمان کر سکتا ہے
9 مئی کے مجرم کے خلاف اس بیان پر پاکستان سے سنگین غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے