Hi friend, i just want to share something exciting with you. As you people know that. Eid Ul Azha is near, and you will buy animals for slaughtering. Here are some tips that you get from my youtube channel. Just visit and check your required information https://t.co/Ew0uXJLzyh
#TheExMorning
#KristSingtoFanMeeting
#GMMTV2024PART2
#ทีมพีรญา #คริสสิงโต
دودھ دینے والی گائے = متوازن خوراک = زیادہ دودھ
✅ مکئی کا سائلیج: 20–25 کلوگرام
✅ ڈیری ونڈا: ہر 2–2.5 لیٹر دودھ پر 1 کلوگرام
✅ خشک چارہ: 2–3 کلوگرام
✅ منرل مکسچر + نمک + ٹاکسن بائنڈر
✅ صاف پانی ہر وقت دستیاب
📌 بہترین نتائج کے لیے تمام اجزاء ملا کر TMR کی صورت میں کھلائیں
تو ناظرین جو اسرائیل کی رپورٹ آرہی ہیں اُنکے مطابق خامنائ نے تو آج رات ہی تباہی پھیر دی ہے اسرائیل کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ میزائلوں سے شہر بچائے یا انرجی اور ایٹمی پلانٹ
آپ ایران کا ساتھ اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کرکے کرسکتے ہیں
تو ابھی کریں لائک اور ری پوسٹ
میں ہزاروں سال سے انسان ہوں، 1400 سال سے مسلمان اور شیعہ ہوں، 75 سال سے پاکستانی ہوں، اور مجھے حکم ہے کہ جب تم کسی مظلوم پر ظلم ہوتا ہوا دیکھو تو اس کی مدد کرو اور اس کے لیے آواز اٹھاؤ و ظالم سے نفرت کرو - علامہ شہنشاہ نقوی !!
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
یہ امریکہ کے سب سے بڑے چینل CNN کی رپورٹ ہے
اس میں یہ دکھا رہے کہ ایران نے مڈل ایسٹ میں امریکی فوجی اڈوں اور سیٹلائیٹ رڈارز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ سب انفراسٹرکچر بنانے میں امریکہ نے اربوں ڈالرز خرچ کیے تھے۔
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
میں بطورِ مسلمان ایران کے ساتھ کھڑا ہوں، اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے، غدار ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa#pakistan#Iran
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انکے یہ آنسو ، بھوک ، زخم ہمارے لیے امتحان ہیں انکے لیے تو آخرت میں اجر عظیم ہوگا ۔ لیکن ہمارے لیے کیا ہوگا سوچا کسی نے ؟
یہ زندگی آخرت کے ایک دن کا 0.02 سیکنڈ ہے بس ۔۔
ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کسی عدالت اور کسی ادارے میں اتنا دم ہے کہ اس لاقانونیت میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزا دے؟