السلام علیکم
وزیر اعظم پاکستان محترم شہباز شریف صاحب @CMShehbaz
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif
وفاقی وزیر داخلہ محترم محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42
آپ سب سے ایک گزارش ہے
امید ہے اس پر غور کیا جائے گا
اس وقت تقریبا پوری دنیا میں لوگ سوشل میڈیا مونیٹائزیشن کے ذریعے پیسے کما رہے ہیں
جسکے تین فوائد ہیں
عوام کو گھر بیٹھے روزگار مل رہا ہے
اپنے ملک کے زرمبادلہ میں اضافہ
اس آمدن پر ٹیکس کی صورت میں حکومت کی آمدن میں اضافہ
لیکن افسوس کہ پاکستان میں اس وقت یوٹیوب کے علاوہ کسی پلیٹ فارم کی آفیشل مونیٹائزیشن آن نہیں
جبکہ ایکس (ٹویٹر)،فیس بک،انسٹاگرام،سنیپ چیٹ وغیرہ پر بھی مونیٹائزیشن دستیاب ہے لیکن پاکستان میں رہنے والوں کیلیے یہ سہولت موجود نہیں ہے
آپ سے گزارش ہے کہ اس پر اگر غور کرکے یہ آپشن پاکستان میں کھول دیے جائیں تو کافی فائدہ حاصل ہوگا
اس وقت آپکی کاوشیں ملک کی ترقی کیلیے قابل فخر ہیں
اسی لیے آپ سب پر امید رکھتے ہوئے یہ گزارش کی ہے
امید ہے اس پر غور کیا جائے گا
شکریہ
محبت وطن پاکستان کا شہری
شاہد شکیل
حضور نبی اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا:
بہترین دن، جس میں سورج نکلتا ہے ، جمعہ کا دن ہے- اسی دن (سیّدنا) آدم (علیہ السلام)پیدا ہوئے، اسی دن جنت میں داخل کئے گئے، اسی دن جنت سے (زمین پر) اتارے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم ہو گی
(صحیح مسلم، بَابُ فَضْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ)
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب،۵۶
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
صباح الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ارحم الراحمین ہماری زندگیوں میں راحت دےاورجب موت آئےتوکلمہ پاک کا ورد زبان پرہو
اےرب العالمین روزمحشر رحمتہ للعالمینﷺکی شفاعت نصیب ہو
اوران لوگوں میں شامل ہوں جن سےآپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻