@SHABAZGIL TOTALLY DISGUSTING
@ShireenMazari1 sahiba , please write an letter to OIC and UN that how imported Government treating thier TRUE LEADER in Pakistan.
شریف اور زرداری گینگ ملک میں آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کبھی برداشت نہیں کر سکتا
سچ کی آواز کو دبانے کے لئے محب وطن صحافیوں پر جھوٹے پرچے کاٹے گئے
جمہوریت کے نام نہاد دعویدار صحافت کی آزادی پر حملہ آور ہو چکے ہیں
مک مکا اور آئین شکنی سے اقتدار پر قابض لوگ کیا جانیں جمہوریت