بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا 😀
#Fakhar#PAKvsNZ
مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے موت کا سن کر دل بہت رنجیدہ ہے دعا ہے اللہ تعالیٰ مولانا اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین