𝕆𝕟𝕝𝕚𝕟𝕖 𝕋𝔹 𝕋𝕣𝕒𝕚𝕟𝕚𝕟𝕘 𝕗𝕠𝕣 𝔻𝕠𝕔𝕥𝕠𝕣𝕤
Please train yourself to update according to National TB Management Guidelines 2019.
To Register pleasee click
https://t.co/AdGr4GEP4o
اس کی بنیادی وجہ فنڈنگ کا روکا جانا نہیں تھا بلک�� کالا باغ ڈیم کی مخالفت تھی اور اس مخالفت کی وجہ سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی واقع ہوئی اور محترمہ بینظیر بھٹو کو آئی بی بیز کی طرف جانا پڑا
جنرل ضیا الحق کے دور حکومت میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری روک دی گئی تھی جسکی وجہ سے دسمبر 1984 میں لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی تھی۔ دی مسلم اخبار کے پہلے صفحہ کی ہیڈ لائن دیکھیے۔
@adnanaadil اس کی بنیادی وجہ فنڈنگ کا روکا جانا نہیں تھا بلکہ کالا باغ ڈیم کی مخالفت تھی اور اس مخالفت کی وجہ سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی واقع ہوئی اور محترمہ بینظیر بھٹو کو آئی بی بیز کی طرف جانا پڑا
قائد پی ایم ایل این محمد نواز شریف نے بہت پہلے واضِع کر دیا تھا کہ مخلوط حکومت کی صورت میں وہ وزیر اعظم کے امیدوار نہیں اور بالکل ٹھیک فیصلہ تھا ورنہ بونوں سے بلیک میل ہوتے رہتے جس طرح آج ہر اہم موقع پر PPP حکومت کو بلیک میل کر رہی ہوتی ہے-
لارڈ ٹیسٹ میں جو کچھ ہوا وہ پری پلان تھا عمران کی سابقہ بیوی اور اسکے بھائی نے جب دیکھا کہ 14 کپتانوں والے دستخط کو گھاس نہیں ڈالی گئی تو یہ کاروائی کی گئی اس میں انگلینڈ کرکٹ کو بھی پتہ ہوگا یہ ہونے والا ہے اسکائی سپورٹس ��و شامل تھا ہی یہ وہ ہی واردات ہے جو پہلے امریکہ کے کانگریس مین کے زریعہ ڈالی جاتی تھی نجم سیٹھی
سوال یہ ہے کہ پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران اچانک اسکائی سپورٹیس نے کرکٹ چھوڑ کر سیاسی بیانیہ کیوں چلا دیا؟ قاسم اور سلیمان کا انٹرویو کرکٹ کے بیچ میں چلانا کیا اتفاق ہے؟کیا کبھی کسی اورکرکٹر کے بیٹوں کا انٹرویو اس طرح میچ کے دوران چلایا گیا؟نہیں،تو پھر صرف عمران خان کے لیے یہ خصوصی سہولت کیوں؟آخر کون ہے جو اس طرح کے مہنگے انٹرویوز اسپانسر کر رہا ہے؟جمائمہ خان اپنے بیٹوں کو استعمال کرکے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ کیوں بنوا رہی ہیں؟ جھوٹے واقعات گھڑ کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کیوں؟وجہ صاف ظاہر ہے کی پی ٹی آئی ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف لابنگ کر رہی ہے۔کرکٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرکے سیاست کرنا ��ومی اداروں پر حملہ ہے۔شرم کا مقام ہے
ایک منظم کوشش کے تحت کرکٹ کو پولیٹیسائز کیا گیا اور اس کے پیچھے جمائمہ خان سمیت بہت سے عناصر شامل ہیں اور سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ برطانیہ کے اندر جو معاملات ہیں کیا وہ بھی سپورٹ چینل پہ ڈسکس کیے جاتے ہیں اگر نہیں کیے جاتے تو یہ کیوں ڈسکس کیا گیا؟ اور یہ بہت ہی غلط بات ہے کہ کرکٹ کو سیاست کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہیے تھا عمران خان کے اوپر کیس ٹھیک ہیں یا غلط ہیں یہ عدالت فیصلہ کرے گی لیکن ان پہ جو الزامات ہیں وہ بہت سخت ہیں اور خاص کر کے نو مئی کا الزام اور بہت سے کیسز میں ان کو سزا ہو چکی ہے منیب فاروق کے مطابق 9 مئی والے کیس میں کوئی معافی نہیں ہے عاضمہ شیرازی
مولانا اور انکے مقلدین اگر IK کے ہاتھوں اپنی اخیر تذلیل بھول جانا چاہتے ہیں تو انکی مرضی لیکن روز رات یہ ہمیں محروم اقتدار کر کے سوتے ہیں اور صبح اس خواب غفلت سے جاگ جاتے ہیں اور ایسے ہی چلتا رہے گا ہونا کچھ نہیں
کچھ صحافیوں نے عمران خان کو صحیح ثابت کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے کچھ صحافی ملک سے باہر بیٹھے کچھ یہاں اندر بھی بیٹھے ہیں، اندھا یقین ایک کارکن کر سکتا ہے اگر آپ نے یہ کہنا ہے ��ہ میں عمران خان سے محبت کرتا ہوں تو آپ پھر صحافت چھوڑ دیں کیونکہ صحافی کا کام یہ نہیں ہے: تجزیہ کار شازیہ ذیشان کی یوتھیے صحافی کے سامنے میٹھی میٹھی چھترول۔
مرنے چلے تو سطوت قاتل کاخوف کیا
اتنا تو ہوا کہ باندھنے پائے نہ دست و پا
رنگیں لہو سے پنجہ صیاد کچھ تو ہو
خوں پر گواہ دامن جلاد کچھ تو ہو
جب خوں بہا طلب کریں بنیاد کچھ تو ہو
فیض احمد فیض کا یوم وفات
٢٠ نومبر ١٩٨٤