جیسا وہ ڈفر ویسا میں ڈفر🚨🚨🚨
کپتان صاحب نے جنرل ندیم انجم اور عمومی سطح پہ فوجیوں کی سیاسی صلاحیت پہ اھم سوال کھڑا کر دیا!
ویسے کپتان کہتا ٹھیک ہے، ایک جرنیل کا سویلین معاملات، معیشت یا سیاست سے کیا واسطہ؟ لیکن دیکھ لیں مامے بنے ہیں-
ویسے کوئی مانے نا مانے، کپتان صاحب عشق کی منازل طے کرتے ہو ولائت کے درجے کیطرف جاتے نظر آتے ہیں !!
A shameless woman @JaneMarriottUK supporting equally shameless and corrupt regime change dictators imposed on Pakistan.
It’s disturbing and disgusting how UK has been an accomplice in this throughout and to send a despicable woman such as Jane Marriott to further drive a wedge between Pakistan’s elite class and average Pakistani citizens.
After destroying Kenya for years she has now been doing the same to Pakistan. Please keep such ambassadors in UK instead of sending them to other nations.
Controlling narratives and influencing commonwealth responsibilities,
micromanaging and misusing own position and power are not supposed to be in the job description of a high commissioner.
Looking forward to her extensive shopping and Pakistani Mango eating days to be over soon!
Btw, Pakistanis know the best mangoes come from Pakistan. They just want people such as her to stop eating them like a glutton and leave some for the actual Pakistani citizens to enjoy.
#EnoughIsEnough
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پیر مسعود چشتی بڑے سینئر وکیل ہیں انکو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے کہ ہم اس( کیپٹن ر صفدر ) کو پورے پاکستان میں بھگائیں گے ۔۔ادھر کیس کر دیں گے ادھر کیس کر دیں گے ۔۔ اس (کپیٹن ر صفدر ) نے جنرل فیض حمید کے کیس بھگتے ہوئے ہیں۔ اس پر 24 مقدمے بغاوت کے ہوئے پڑے ہیں ۔۔ وکیل کو دھمکی آمیز بات نہیں کرنی چاہیے ۔۔ اسکو قانون کے اندر رہ کر بات کرنی چاہیے . آپ وائس چیئرمین بار کونسل ہیں ۔اب جو مسعود چشتی نے بیان دے دیا ہے اب نہیں لگتا کہ وہ میرٹ پر فیصلہ دے سکتے ہیں ۔۔
بیرسٹر جہانگیر جدون کا ثاقب بشیر کو خصوصی انٹرویو ۔۔👇👇
https://t.co/qTZjFKroY4 @saqibbashir156
احسن بھون کی ڈگری جعلی ہے احسن بھون سیاسیات کا طالبعلم تھا لیکن یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ لاء کا طالبعلم ہے یہ ہمارے ساتھ بیٹھتا تھا اس کی پنجاب یونیورسٹی میں مائیگریشن بھی سیاسیات میں ہوئی تھی ! آفتاب باجوہ ۔۔۔
🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، وزیر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
تحریک انصاف اگر عمران خان کی بہنوں اور پختونخواہ میں اغواء و گرفتار ہونے والے کارکنان کی رہائی کے بغیر مذاکرات شروع کرتی ہے تو یہ وقت کا ضیاع ہے۔ کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کرنا بیوقوفی ہے۔ لانگ مارچ کو مزید ملتوی کرنا نالائقی اور عمران خان کو سنٹر سٹیج پر لائے بغیر مذاکرات کے شور میں حصہ دار بننا سیاسی عدم بلوغت ہے۔
جو لوگ فرمائشی گرفتار ہو رہے ہیں اور جو خود گرفتاری دینے کے لیے کالیں کر رہے ہیں انکا نام لانگ مارچ کے بعد ثبوتوں کے ساتھ شائع کئے جائیں گے۔
سوچا یاد کروا دوں
عوام سے ایک سوال:
جب حکومت EVs کو فروغ دینے کے لیے پالیسی بنا رہی تھی، تو آٹو انڈسٹری، Used Car Importers اور Parts Manufacturers نے باقاعدہ lobbying شروع کی۔
اس campaign میں میڈیا کے کچھ بڑے نام بھی متحرک ہوئے۔ کچھ نے وفود کو وزراء تک پہنچایا، کچھ نے پروگرامز اور vlogs میں اسی industry کا مؤقف پیش کیا، اور کچھ کے بارے میں commercial arrangements کی معلومات بھی موجود ہیں۔
میرے پاس نام، تاریخیں اور تفصیلات موجود ہیں، مگر فی الحال نام نہیں لے رہا۔
سوال صرف یہ ہے:
اگر کوئی صحافی کسی کاروباری گروپ کے لیے paid lobbying یا promotion کر رہا ہو تو کیا عوام کو اس کا disclosure نہیں ملنا چاہیے؟
آخر عوام کو یہ تو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ صحافت دیکھ رہے ہیں یا کسی lobby کی مہم۔
مطلب اب پھر قوم کو انڈیا کی جنگ بتا کر انکا دھیان ہٹا کر کوئی اور کاروائی ڈالنی ہے؟
لگتا ہے کوئی خلاف آئین کام کرنا ہے جو اب دوبارہ انڈیا یاد آ گیا ہے۔
Lol fyi, for the record, I did not apologize to her if that is the impression being given here. I stand by my assertion that she is a military-backed grifter who is also a bank defaulter. I have not taken down any tweets.
بھائی میں نے شمولیت اختیار کی یا نہیں کی سب کے سامنے ہے لیکن آپ نے ہر دور میں اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والی جو بات کی وہ کم سے کم درست نہیں ہے۔پچھلے دور میں ایک چلتی حکومت آپ لوگوں کی مدد سے گرائی گئی اور اس کے بعد آئین قانون معیشت اور معاشرت کا جو جنازہ نکلا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ میں نے ��و آپ کے موقف پر آپ کو داد دی لیکن چونکہ آپ گندی اور معمول کی سیاست کرنے لگ گئے تو میں نے آپکو ویسا ہی جواب دیا۔ امید ہے اگلی بار حقائق مسخ کر کے پی ڈی ایم جیسی روایتی سیاست کر کے عوام کو کدوُ بنانے کی کوشش نہیں کریں گے آپ۔
اوہ! مجھے اب یاد آیا -میں نے کارٹون افضل مروت سے قومی اسمبلی کی دس اور سینٹ کی چھ سیٹیں مانگی تھیں اور کارٹون نے وعدہ کیا تھا کہ یہ مجھے آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی لگوائے گا - مگر یہ کارٹون افضل مروت گولی کرا کے گم ہی ہو گیا - بھٹی صاحب سے التجا ہے کہ اس سے پوچھیں
پاکستان نے الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دی جس سے پاکستان میں گاڑیوں کی دوسری بڑی کمپنیوں کو مصیبت پڑ گئی کہ اب تیل والی گاڑی کون خریدے گا، کیونکہ ٹیکس کی قیمت کیوجہ سے وہ دس سے تیس لاکھ مہنگی پڑے گی
پھر ان بڑی کمپنیوں نے پاکستان میں مختلف صحافیوں کو اپروچ کیا اور اپنے حق میں لابنگ کروائی اور یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان صحافیوں کو لابنگ کے عوض معاوضہ دیا گیا جس میں منیب فاروق اور منصور علی کا نام سرفہرست ہے
اور ان ویڈیوز کو دیکھیں اور خود اندازہ لگائیں معاوضہ لینے کے بعد صحافت کیسے کسی کے لیے منہ کھولتی ہے
یہ صحافت نہیں پیسے کی آواز جس نے جتنا بھاری ہاتھ رکھا ان لوگوں کی آواز ان کے لیے اتنی ہی بلند ہوئی