اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا اگر کوئی سب سے بڑا لیڈر گزرا ہے تو وہ سید علی گیلانی ہیں!
آج کے کن کترے جب قوم پرستی پھیلاتے ہیں کہ ہماری فلاں ہزار سال پرانی تاریخ ہیں اور ہم کشمیری ہیں تو وہ سید علی گیلانی کا مزاق اڑا رہے ہوتے پیں، جو سب سے سچا پاکستانی تھا۔
@ihsanehmad According to constitution and sacred belief on Khatam e Nabouat it is fundamentally proven that ahmedis r non muslim(worst in its own kind)
اب میں نے عمران خان کے ��ھاتے کھولے تو ان کا فین کلب پھر پہاڑ پر چڑھ جائے گا اور ناراض ہو جائے گا۔
بات وہی ہے لیٹرا ہمیں بس وہی پسند ہے جو ہماری مرضی کا ہو پھر وہ چاہے دلی ہند سندھ بریلی کا بازار، انار کلی یا راجہ بازار لوٹ لے۔ ہمیں پرواہ نہیں۔
لیکن لیٹرا ہو اور اوپر سے ہمیں سخت ناپسند ہو تو پھر اس کی خیر نہیں ہے۔ برباد ہوگئے، لٹ گئے، ملک رہنے کے قابل نہیں رہا۔۔ 😬
آج 28 مئی ہے اور آج سے ٹھیک 28 سال پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ و یورپ کی دھمکیوں کو پیروں تلے روندتے ہوئے ایٹمی دھماکے کروا کر ثابت کیا ��ھا کہ غیور قومیں اپنے دفاع پہ سمجھوتہ نہیں کرتی ہوتیں۔
آج دُنیا بھر میں پاکستان کو ملنے والی عزت کی وجہ نواز شریف ہے
شکریہ سر ❤️🙏🏻