ساری زندگی میرے نبی ﷺ کے دین کا کھایا ۔۔۔ان کے نام پہ اپنی پیری مریدی چمکائی اور جب مشکل وقت آیا تو کہا کہ میرا لبیک سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔😭 بس اتنا ہی عشقِ رسولﷺ تھا۔۔۔ساری زندگی جھوٹ بولا کہ غلامئ رسول میں موت بھی قبول ہے؟؟
اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اگر آج خاموش رہے تو پھر کل اللہ کی بارگاہ میں جب پوچھاجائے گا تو کیا جواب دو گے!
رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی