ہمیں نہ کسی قادیانی کاخوف ہیں نہ ہی کسی منافق کاہم اپنےباباجی علیہ رحمہ کےمشن ناموسِ رسالت کےتحفظ تاجدارختمِ نبوت کی صدا کوبلند کرتےرہےگےہم نہ بازآۓگے حضورﷺآپ کی ختمِ نبوت کی آوازآٹھانے سےیہ جان جاتی ہےتوجاۓایک ہی آوازآۓگئی تاجدارختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد
#قادیانی_نوازی_بندکرو
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔
ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

جب بھی غم ستائے پریشان ہو تکلیف میں ہو تو بس نبی کریم ﷺ کو یاد کرلینا آپ کے غم ہلکے ہو جائیں گے اور آپ کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے اُن کے ساتھ ہوئے حالات کے خیال سے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے (ﷺ)♥🌸🫧🥹

#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ التوبہ
تشریح
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں یہی جذبہ تا دم مرگ رہا اسی لیے اللہ نے انہیں اتنی عزت بخشی کہ کسی صحابی کو دیکھنے والا بھی اگر کسی جہاد میں موجود ہوا تو اس کی وجہ سے اللہ نے فتح یاب فرمایا۔
10
@dr_hn67
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ التوبہ
آیت 41
بقیہ
تشریح
لیکن ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نہ مانے اور اسی وقت گھر سے روانہ ہوگئے سمندر پار جانے کے لئے کشتی لی اور چلے ہنوز منزل مقصود سے کئی دن کی راہ پر تھے جو سمندر کے عین درمیان روح پروردگار کو سونپ دی ۔
6
@dr_hn67
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ التوبہ
تشریح
حاجت مند ہوں ، کاری گر ہوں ، آسانی والے ہوں سختی والے ہوں پیشہ ور ہوں یا تجارتی ہوں ، قوی ہوں یا کمزور جس حالت میں بھی ہوں بلاعذر کھڑے ہو جائیں اور راہ حق کے جہاد کے لئے چل پڑیں ۔
9
@dr_hn67
#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ#سرمایہ_زیست
سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی رائے کے موافق وحی الہی بھی نازل ہوتی تھی مثلا منافقین کا جنازہ نہ پڑھنے کے متعلق، پردہ کے متعلق اور مقام ابرہیم علیہ السلام کو جائے نماز بنانے کے متعلق
60
@dr_hn67
#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ#سرمایہ_زیست
آقاﷺ کے دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد جب خلیفہ الرسول سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کے جانشین مقرر ہوئےتو کمال تعبیداری سے ان کے ساتھ ان کی خدمت میں رہے اور ہر معاملہ میں مشورے دیتے رہے۔
62
@dr_hn67