کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا
جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں
عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال
اچھا فیصلہ ہے، یہ بہت پہلے ہوجانا چاہئیے تھا۔ مولانا فضل الرحمان کا جواب
#imrankhan#shifa#shifa_international_hospital
عطا تارڑ صاحب دہشت گردوں کا حملہ اس کو کہتے ہیں 1997 میں جب نواز شریف چند شر پسند اور دہشت گردوں کو لے کر سپریم کورٹ پر حملہ اور ہوا تھا کروائیں ذرا تحقیق اس کی بھی