وزیراعظم عمران خان صاحب آپ اتنی مہنگائی کر چکے ہیں کہ غریب آدمی جینا مشکل ہو گیا ہے کیا ابھی تک پچھلے دھرنے کے پیسے پورے نہیں ہوۓ یا پھر اگلے دھرنے کیلئے اکٹھے کر رہے ہیں پلیز اب بس کرو خدا کا خوف کھاؤ بس کرو بہت زیادہ تبدیلی کر لی آپ نے
@javerias پٹرول کی بڑتی قیمت بہت بڑھا مسئلہ ہے پٹرول بڑے گا تو سب چیزیں بڑہیں گی گورنمنٹ کو چاہئے کہ غریب عوام کا کچھ سوچے اگر قیمتیں کنٹرول نہیں ہوتی تو خان صاحب گھر چلا جائے خان صاحب آپ تو اگلے دھرنےکےلییےبھی پیسے اکٹھے کرنےلگ گۓ ہیں
عید کے دینوں میں بھی واپڈا والوں نے عوام کی چینکھیں نکال دی واپڈا ایک نا اہل ادارہ ہے جھنگ روڑ بھٹہ سٹاپ پر بد ترین لوڑشیڈنگ عوام واپڈا کے دفتر کا چکر لگالگا پریشان واپڈا والو شرم کرو