سِبْطُ رَسُولِ ٱللّٰهِ وَحَفِيدُهُ وَرَيْحَانَتُهُ،
سَيِّدُ شَبَابِ أَهْلِ ٱلْجَنَّةِ الحسن
عن أبي جُحيفة رضي الله عنه قال:
رأيتُ النبي ﷺ، وكان الحسن يُشبهه.
وروى الشيخين عن البراء بن عازب قال :
رأيت رسول الله ﷺ والحسن بن علي على عاتقه يقول : اللهم إني أحبه فأحبه.
🤍
پاکستان نے عالمی سطح پر مظبوط دفاعی حکمت عملی کو برقرار رکھا- عوامی دباؤ کا سامنا کیا لیکن عالمی برداری تک انتہائی بہترین طریقے سے اپنا اخلاقی و سفارتی کیس موئثر طور پر بنا لیا-
انڈیا نے ایک نہیں، بلکہ یکے بعد دیگرے حملے کئے، کوئی خاطر خاہ نتائج حاصل نہ کر سکا بلکہ سبکی ھوئی-
اب پاکستان کو جوابی حملے اور حملہ پر حملہ کا جواز میسر ھے- اب قوم و فوج کا اصلی امتحان شروع ھے-
یہ اب باضابطہ جنگ کی شروعات ھے-
شروع اللہ کے نام سے- اللہ اکبر
This video gives a good explanation of how Pakistan was able to shoot down Indian Rafale fighter jets.
Just replace JF-17 with J-10c https://t.co/yUmEhJAA50