واہ چاچو وزیراعظم شہباز شریف واہ ،
چاچو نے تو پارلیمنٹ کا میلہ ہی لوٹ لیا ۔
محمود خان اچکزئی ،بیرسٹر گوہر ، اسد قیصر اور ساری اپوزیشن کو انتہائ خلوص اور محبت بھرے پیغام سے ایک بار پھر قومی دھارے میں واپسی کی پیشکش کردی ✨🇵🇰
ساتھ ہی ساتھ ، اشاروں کی زبان بھی پارلیمنٹ کے سامنے آشکار کردی ۔۔۔
چلو شوشل میڈیا یوتھیو 🤧 اب بھونکنا شروع کر دو
چاچو نئ پھڑیا جاریا
کلونجی۔۔۔۔۔Black Seed
کینسر،دل،
بلڈ پریشر،شوگر،دمہ،سانس کی بیماریاں،جلد کی بیماریاں،ایگزیما،گنج پن،خشکی،
موٹاپا،فیٹی لیور،جوڑوں کا درد،کولیسٹرول سمیت لاتعداد بیماریوں کا علاج
کلونجی(Black Seed) کو طبِ اسلامی (طبِ نبویﷺ) اور جدید سائنس دونوں میں بے پناہ اہمیت حاصل ہے۔حدیثِ نبویﷺ کے مطابق "اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے"۔جدید طبی تحقیقات (Clinical Research) کے مطابق، کلونجی میں موجود فعال جز تھائیموکوئنون (Thymoquinone) اور اینٹی آکسائیڈنٹس ان بڑی بیماریوں کے علاج اور بچاؤ میں معاون ثابت ہوتے ہیں👇
1۔سانس اور دمہ کے امراض (Respiratory Diseases)(Asthma)
کلونجی پھیپھڑوں کی نالیوں کو کھولتی ہے اور سانس کی تنگی کو دور کرتی ہے۔ڈسٹ الرجی اور نزلہ (Allergies) یہ اینٹی ہسٹامائن کا کام کرتی ہے،جس سے چھینکوں، ریشے اور ناک بند ہونے کی شکایت ختم ہوتی ہے
2۔ذیابیطس اور شوگر
(Diabetesٹائپ 2 شوگر: روزانہ کلونجی کا استعمال انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance) کو کم کرتا ہے۔ یہ خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں انتہائی مددگار ہے
3۔دل اور بلڈ پریشر کے مسائل (Cardiovascular Diseases)ہائی بلڈ پریشر
یہ خون کی نالیوں کے تناؤ کو کم کر کے بلڈ پریشر کو نارمل کرتی ہے۔
کولیسٹرول کی زیادتی کی صورت میں بھی
کلونجی کا سفوف یا تیل جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول (LDL) کو گھٹاتا ہے۔
4۔نظامِ ہاضمہ اور پیٹ کی بیماریاں(Digestive System)پیٹ کا پھولنا اور گیس (Bloating)
یہ معدے کی سوزش کو دور کرتی ہے اور گیس سے نجات دلاتی ہے۔
معدے کا السر (Stomach Ulcer)
یہ معدے میں تیزابیت کو کنٹرول کر کے السر کے زخموں کو بھرنے میں مدد دیتی ہے۔
5۔جوڑوں کا درد اور سوزش (Arthritis)گھٹیا (Rheumatoid Arthritis)
اس کی اینٹی انفلامیٹری (سوزش کش) خصوصیات جوڑوں کی سوجن اور پرانے درد کو کم کرتی ہیں۔
6۔ جلد اور بالوں کے مسائل (Skin & Hair Care)ایگزیما اور ایکنی (Acne)
کلونجی کا تیل چہرے کے دانوں، کیل مہاسوں اور خشکی کے لیے بہترین ہے۔
بالوں کا گرنا یہ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کر کے گنج پن اور خشکی (Dandruff) کو روکتی ہے۔
7۔موٹاپا اور جگر کی چربی (Weight Loss & Fatty Liver)وزن میں کمی
یہ میٹابولزم کو تیز کرتی ہے جس سے چربی پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔
(جگر کی حفاظت) یہ جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرتی ہے اور فیٹی لیور کے خطرات کو کم کرتی ہے۔
"استعمال کا درست طریقہ"
نہار منہ روزانہ صبح چٹکی بھر (تقریباً 7 سے 10 دانے) کلونجی چبا کر یا پانی کے ساتھ نگل لیں۔
بہتر نتائج کے لیے اسے آدھے چمچ شہد کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے۔
"کلونجی کا تیل"
آدھا چائے کا چمچ گرم پانی یا دودھ میں ملا کر پیا جا سکتا ہے۔
نوٹ: حاملہ خواتین اور خون پتلا کرنے والی ادویات استعمال کرنے والے افراد کلونجی کی زیادہ مقدار ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔
(اسد آر چوہدری)
آج خطبہ جمعہ زبردست تھا۔ کہا گیا کہ عارضی مصیبت پر واویلا، ناشکری اور گالی گلوچ مت کرو۔ بیماری، مشکل یا مصیبت ٹل جائے گی مگر اللہ کی ناشکری ہو یا اس کی مخلوق کو گالی، وہ باقی رہ جائے گی۔ مجھے تقریر سُنتے ہوئے کچھ روز پہلے کی لوڈشیڈنگ یاد آ گئی جب جنگ کی وجہ سے ایل این جی شارٹ ہوئی اور رات کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی۔ شکوہ شکایت تو بنتی تھی مگر کچھ لوگ حد ہی عبور کر گئے۔ اب وہ لوڈشیڈنگ باقی نہیں مگر وہ گالی تو باقی ہے جو دی گئی۔
اسی طرح نعمت اور دولت ہے وہ ختم ہو جاتی ہے مگر اس پر غرور اور تکبر ہو تو باقی رہ جاتا ہے۔ امام صاحب فرما رہے تھے کہ دین پر عمل ہرگز مشکل نہیں، اسے رسومات اور دکھاوا مشکل بناتا ہے مگر میں سوچ رہا تھا کہ مسلمان ہونا تو آسان ہے، کلمہ پڑھا اور مسلمان ہو گئے مگر مومن ہونا مشکل ہے۔ یہ بزرگوں کے مطابق اللہ کو رب اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول ماننے سے اللہ عزوجل اور رسول اللہ کی ہر بات ماننے تک کا سفر ہے۔
نجم ولی خان
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا
ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
ایک دفعہ میری استدعا پر اس ترانے کو آج دوبارہ سنیں
پھر آج دنیا میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج پر غور کرتے ہی آپ کے دل سے آواز آئیگی یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔۔ ہم رہیں یا نہ رہیں، پاک وطن کی عزتیں ایسے ہی بلند رکھنا، اس وطن کو تاقیامت قائم رکھنا
The loss of an innocent life in the heart of Lahore is not a mere accident, it is a crime, and it has bowed my head in shame. Instead of accepting responsibility, facts were distorted to hide incompetence. Officers who cannot even secure an open manhole have no right to hold office. I will not rest until justice is served, the blood of the two daughters is accounted for, and every responsible officer is brought to punishment. Despite my relentless focus and repeated instructions, a poor life was lost to negligence and dereliction of duty, but what is even more painful is the attempt to suppress the truth. Let me be clear, the time of negligent and dishonest officers is over. I will stand as a shield for the family that was harassed instead of being given justice. In Punjab, every life will be valued, no matter how powerful the officer involved.
یہ پنجاب کا وزیرتعلیم ہے۔۔👇
صرف 2 منٹ کی یہ گفتگو سن لیں۔۔آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ
پنجاب کہاں کھڑا ہے اور
آگے پنجاب کدھر جا رہا ہے۔
اور
پنجاب کی زیادہ تر کابینہ ایسے افراد پر ہی مشتمل ہے۔
اگر وزراء"ایسے"ہیں تو
وزیراعلی کا کیا لیول ہو گا آپ خود اندازہ لگا لیں۔
(اسد آر چوہدری)
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
کیا یہ باتیں پیپلز پارٹی یا پی ٹی آئی والوں کی سمجھ میں آئینگی؟
قطعی نہیں, کیونکہ محترمہ کا جو ویژن ہے وہ PPP یا PTI والے سیاستدانوں کی اگلی دس نسلوں میں بھی پیدا نہیں ہو سکتا-
ان دو جماعتوں کا مطمع نظر محض لوٹمار اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے جبکہ محترمہ نسلوں کی کردار سازی اور ذہنی ترقی کیلئے پرعزم و عمل پیہم ہیں-
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
پاکستانی سفارت کار نے بھارتی سفارتی اہل کار کے چھکے چھڑا دئیے
دوسرا حق جواب استعمال کرتے ہوئے پاکستانی سفارت کار محمد ارشد نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
پاکستانی سفارت کار کے منہ توڑ جواب پر بھارتی سفارتی اہل کار کی ہوائیاں اڑ گئیں
جواب کے دوران بھارتی اہل کارموبائل فون پر کسی سے ہدایات لیتا رہا
اس دوران پاکستانی سفارتی آفیسر کے جواب سے ماتھے پر پسینہ آگیا
پاکستان کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد بھارتی سفارتی اہل کار جنرل اسمبلی ہال سے فرار
پاکستانی سفارت کار نے ریاستی سرپرستی میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھایا
پاکستان کا نام بگاڑنے پر بھی بھارتی اہل کار کو آڑے ہاتھوں لیا
پاکستانی سفارت کار را کی سرحد پار دہشت گردانہ سرگرمیوں کا پول بھی کھول دیا
ہمسایہ ممالک کو عدم استحکام کرنے کے حوالے سے بھی بھارتی سفاک چہرہ بے نقاب
عمران دور میں 60 فیصد وزیر پٹھان تھے، قومی اسمبلی کا سپیکر اور نائب سپیکر پٹھان، عمران کا چیف سیکٹری پٹھان، پنجاب میں آی جی پٹھان، وزیر اعلی بلوچ، ۔۔۔سینٹ کا سپیکر پٹھان۔۔کیا پی ٹی آئ پٹھانوں کی پارٹی ہے؟
میں نے چند دن پہلے لکھا تھا کہ پاکستانIMF کو سرپرائز دے گا۔
نیچے لکھے گئے اشاریوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان وقت سے پہلے IMF پروگرام کو خیر آباد کہتا نظر آ رہا ہے۔
دسمبر میں تاریخی 3 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھجوائیں گئی۔۔6 ماہ میں تقریبا 18 ارب ڈالرز ہو چکیں۔اسی حساب سے مالی سال میں 35 ارب ڈالرز کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
2 سے 3 ارب ڈالرز بجٹ سرپلس میں اس مالی سال کے اختتام تک ملتا نظر آ رہا ہے
جو کہ تقریبا 6۔۔سے 7 سو ارب روپیہ بنتا ہے یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی
جن اعداوشمار کی پروجیکشنز پر IMF پروگرام بنا تھا،پاکستان کی پرفارمنس اس سے بہتر جا رہی ہے۔
ٹیکس کلیکشن کے ٹارگٹس بھی
ٹیکس نیٹ بڑھنے سے پورے ہو جائیں گے۔
انرجی ریفارمز سے جو بچت کی جا رہی ہے وہ عوام کو پاس آن کر دی جائے گی۔
نجکاری اور FDI(فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ) سے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر بڑھیں گے اور مقامی قرضوں کی واپسی تیزی سے ہو گی۔
شرح سود کم ہونے سے حکومت کو
ڈیڑھ ہزار ارب روپے کی بچت ابھی تک ہو چکی ہے،مزید 1 ہزار ارب کی بچت بھی ہونے کا امکان ہے۔
اور شرح سود کم ہونے سے بنکوں سے مقامی پیسہ نکل کر مارکیٹ میں لگے گا جس سے شرح نمو بھی بہتر ہو گی۔
بس اب کرنسی کا ریٹ بہتر کرنا اگلا ٹارگٹ ہے۔
(اسد آر چوہدری)
صرف شور ھےکہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے سموگ ھوتی ھے۔ اس چارٹ کا ملاحظہ فرمائیں۔ آپکو اصلی ملزم نظر آئیں گے جن ملزموں میں نام ھی نہیں آتا۔ فصلوں کی باقیات تو موھنجوداڑو کے وقت سے جلائ جارہی ھے۔ ھمارے سدا کے اصل حکمران یعنی انتظامیہ /نوکر شاہی /executive نے ھمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھوا ھے کے بڑی وجہ فصلیں جلانا ھے اور سموگ بھارت سے امپورٹ ھو رہی ھے کیونکہ ھوا مشرق سے مغرب کی طرف چل رہی ھے جب مغرب سے مشرق کی طرف چلے گی تو پھر کیا ھوگا۔ آپ اس چارٹ میں دیکھیں گے سب بڑے ملزم انتظامیہ کی سر پرستی میں رشوت کے زور پہ سموگ پھیلا رہے ھیں اور ملبہ فصلوں کی باقیات پہ ڈال رہے ھیں۔
چند روز پہلے لاھور کے جج شاہد کریم صا حب نے مارکیٹیں 8بجے شام بند کرنے کا فیصلہ سنایا۔ جس پر عملدرآمد ھونا باقی ھے۔ پاکستان اور خصوصا پنجاب کا یہ منفرد اعزاز حاصل ھے کی یہاں مارکیٹیں دوپہر کے بعد یعنی 2بجے کے قریب کھلتی ھیں اور آدھی رات کے بعد 2بجے کےبعد تک کھلی رہتی ھیں۔ محترم تاجر حضرات رات گھر آتے ھیں تو بچے سوئے ھوتے ھیں صبح بچے سکول جاتے ھیں تو ابا حضور سوئے ھوتے ھیں ۔ مارکیٹیوں کے اوقات کا یہ منفرد اعزاز دنیا میں صرف وطن عزیز کو حاصل ھے۔
تاجر تنظیمیں ایک بڑی قوت ھیں اور وہ ان منفرد اوقات کو تبدیل کرنے کے حامی نہیں۔ ھم سیاستدان کی بھی سیاسی دوکانداری ھے ھم مصلحتوں کا شکار ھیں کہ ھمارے کاروبار سیاست کو کوئ زک نہ پہنچے۔ پاکستان زندہ باد
کیا پی ٹی آئی کے کسی یوٹیوبر کسی ٹک ٹاکر اور کسی انفلوئنسر کو صوابی میں بارہ سالہ بچی سے حقیقی ریپ کا افسوس ہوا؟ کسی نے پوسٹ کی؟ کسی نے شرم کی؟ کسی نے احتجاج کیا؟ یا ان کی ساری بکواس، سازشیں، تخریب کاری صرف پنجاب کے لئے ہے؟
اس خاتون کی ایف آئی اے کے کریک ڈاؤن سے پہلے اور بعد کی معلومات، لیکن وضاحت کیلئے اسی رپورٹر سے رجوع کیا جسے بتا کر گئی تھی ۔ ویسے میڈیا والوں کو بھی کوئی سمجھائے کہ آپکا کام صرف مائیک آگے کرنا ہی نہیں دماغ استعمال کیا کریں باتوں کا ناقدانہ جائزہ لیا کریں کہ کونسی درست ہو سکتے ہے