مولانا کے اعتراف جُرم کے بعد، اب سائفر کیس میں عمران خان کو دی جانیوالی 10 سال کی سزا ختم کر کے جنرل باجوہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا جائے اور انہیں ایک آرمی چیف ہوتے ہوئے غیر آئینی کام کرنے پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے
جماعت اسلامی کے تمام امیدوار تحریک انصاف کے گواہ بن گئے ہیں، تحریک انصاف کو انکی سیٹیں واپس دی جائیں حق نہ مارا جاۓ۔ ہمارے پاس بھی فارم 45 ہیں تحریک انصاف جیتی ہے
کسی کا حق مارنے والے عوام کو کیسے حق دیں گے
مسلمانوں پر فلسطین، شام ، اعراق اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے الجزیرہ آواز اٹھاتا ہے۔ آج یہی میڈیا پاکستانیوں کے حق پر نواز شریف کا ڈاکہ بھی کھل کر رپورٹ کر رہا ہے۔
عمران خان کی زندگی کو خطرہ : فوج کے اپنے لوگ کہ رہے ہیں انکے کچھ جرنیل بڑی سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کے عمران خان کو جیل میں ہی قتل کر دیا جائے اور اسکی ذمےداری جیل کے حکام یا کسی پاگل قیدی پر ڈال دی جائے- ان جرنیلوں کو الیکشن کے بعد اپنی موت نظر آ رہی ہے کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور یہ لوگ اب بھاگنے کے قابل بھی نہیں - اس خطرے کو سیریس لیں اور لوگ بڑی تعداد میں جیل جا کر خان کی زندگی کو محفوظ بنائیں
کس پیمانے پر دھاندلی کی گئی اسکا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار میں بدل دیا گیا.. شرمناک
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی
میری طرف سے PTI کا انتخابی نشان کمپین کا آغاز لاہور سے , امیدوار نمبر 3
🔥 یہ ٹویٹ حلقہ NA 130 والوں کیلئے 🔥
اپکے حلقے سے PTI کا امیدوار : ڈاکٹر یاسمین راشد
حلقہ : NA 130
انتخابی نشان : لیپ ٹاپ
ٹائیگرز سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ۔
گاؤں والوں کو انہوں نے ایزی لیا ہوا ہے۔ وہ لوگ ٹک ٹاک پر ایسی ایسی ویڈیوز بنا کر ڈال رہے ہیں کہ شہری جس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور پر یہ ویڈیو 😅
ترجمہ :میں اس کلام پاک کی قسم کھاتا ہوں کہ اگر ہم جیت گئے یا ہار گئے دونوں حالات میں چیئرمین جناب عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے..
ہم تمام تحریک انصاف کےتمام امیدواروں سے اس طرح کی حلف کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔
ان کے اور قاضی صاحب کے ہینڈلرز ایک ہی ہیں
قاضی صاحب نے وہی کیا جو انہیں حکم دیا گیا تھا
23 نومبر 2023 کو ہینڈلرز نے انہیں بتا دیا تھا کہ قاضی ، قاضی نہیں ہے ہمارا غلام ہے ہمارے اشاروں پر پرفارم کرے گا