ٹویٹر کی دنیا میں بعض احباب ایسے بھی ہیں وہ خود تو چاہتے ہیں کہ ہمیں سب احباب ریٹویٹ کریں
لیکن ان کا خود ریٹویٹ کرنے کا دل تک نہیں کرتا
لیکن یہ سین زیادہ دیر تک نہیں چلتا۔۔۔۔۔؟
#قادیانی_شوکت_حیات_کوہٹاو
@dockaleemkhan @muftitaqiusmani پاکستان میں قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن سے زیادہ بہتر اور قابل دور حاضر میں کوئی نہیں باقی بغض کا بھی کوئی علاج نہیں۔
بقیہ👇
جس نے دنیا کے سامنے طالبان کو وحشی جاہل اور خونخوار قاتل بناکر پیش کیا۔ یقینا نبی الملاحم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانباز پروانوں سے امت مسلمہ یہی توقع رکھتی تھی۔ شاباش طالبان
امارت اسلامیہ کا دوبارہ قیام امت مسلمہ کو مبارک۔ افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کا فاتحانہ دخول اور انتقال اقتدار کا پرامن انعقاد مجاھدین اسلام کا فتح مبین کے بعد عام معافی کا اعلان نہ صرف خوش آئیند بلکہ مغرب کے اس مادر پدر آزاد میڈیا کے منہ پہ ذوردار طماچہ ہے (باقي پہلا کمنٹ)
سوشل میڈیا پہ ناجائز حکومت کی ناجائز اجاراداری اور پابندیاں ہم جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں جمہوری حکومت کا غیر جمہوری رویہ باعث شرم ہے۔
آئیے ابھی اس ہنگامی ٹوئٹر ٹرینڈ میں حصہ ملائیں
#GovtHarassingSocialMedia
اگلے ٹرینڈ کےلیے ان شاء اللہ نئی لسٹیں تیار ہونگی
#اس_ٹویٹ_کو_ریٹویٹ_کریں
اور اپنا نام منشن کریں
جن کے نام دونوں میں ہونگے ان کو لسٹ میں جگہ ملےگی ان شاء اللہ
صرف نظریاتی جمعیتی اور فالو بیک کرنے والے شرکت کریں باقی سے معذرت
ہینڈل نام مختصر کریں
#غوری_پروموشن_لسٹ
کی تیاری شروع
علی امین گنڈا پور کشمیریوں کے ہاتھوں مسلسل ذلیل ہونے کے بعد غنڈی گردہ پر اتر آئے چناری آزاد کشمیر کے مقام پر پرامن احتجاج کرنےوالے نہتے عوام پر گولیاں برسا دیں
ہم سلام پیش کرتےہیں کشمیری عوام کو جنہوں نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کےسامنے سینہ سپر ہوکر غیرت مند قوم ہونےکا ثبوت دیا
شيخ الهند رح کے مشن کے امیں قائد ملت اسلامیہ امام سیاست حضرت مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ کے ترجمان ہیں۔ کسی مسلک یا فرقے کے نہیں۔
#OurPrideMuftiKifayat#TeamJUITweter
آج شام ان شاء اللہ 8 بجے 2 ٹویٹر ٹرینڈز
1۔ مفتی کفایت اللہ صاحب کی رہائی کے لئے
2۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے اظہار یکجتی کے لئے
احباب تیار رہیں۔
#OurPrideMuftiKifayat#TeamJUITweter