ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي
گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن
شہري ہو، دہاتي ہو، مسلمان ہے سادہ
مانند بتاں پجتے ہيں کعبے کےبرہمن
نذرانہ نہيں ، سود ہے پيران حرم کا
ہر خرقہء سالوس کے اندر ہے مہاجن
ميراث ميں آئي ہے انھيں مسندارشاد
!زاغوں کے تصرف ميں عقابوں کے نشيمن
#اردو
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
مضبوط ھونے کا ایک یہ بھی خسارا ھے کہ کوئی نہیں جانتا آپ کتنی تکلیف میں ہیں۔۔
خوف یہ ہے کہ دل کے زخم دیکھ نا لے کوئی۔
خواہش یہ کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا۔
حسبنا اللہ ونعم المولی ونعم النصیر،
ونعم الوکیل" ✨
الحمدللہ۔
لوگ سمجهتے ہیں....!!
- بادشاہ کامیاب ہوگئے
- دولت والے کامیاب ہو گئے
- اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
جبکہ قرآن کہتا ہے ؛
*قد افلح المومنون*
کامیاب ہوگئے ایمان والے...!!
#القران-الحکیم
ایک ایک لفظ گویا دل میں اتر رہا ہے۔۔۔۔!!
جنتر منتر پر ایک خاتون مقرر نے جو گفتگو کی، اس گفتگو کا تعلق گو کہ انڈیا سے ہی ہے لیکن یہ گفتگو ہمارے لئے اجنبی نہیں ہے۔
75 Years of Excellence ✨
From 1951 to 2026, Nishtar Medical University, Multan has been healing lives, building careers & shaping the future of healthcare in Pakistan.
A legacy of 75 years of Service & Discipline.
This Platinum Jubilee belongs to every #Nishtarian 💚
#NHM