हमारी दर्द से यारी बहुत है! सुकून मिलने में दुश्वारी बहुत है!!
यूँ ही खामोश तुम कब तक रहोगे! उधर दुश्मन की तैयारी बहुत है!!
तुम ऐ अफ़रोज़, दिल काबू में रखना! सुना है वो चमत्कारी बहुत है!!
DrAfroz Talib
ظاہر ہے پراگندہ تو باطن بھی سیاہ ہے
کہنے کو مگر امت محبوبﷺ خدا ہے
افکار جوانوں کے زبوں حال ہیں مولا
شاہین کی دوشیزہ مغرب پہ نظر ہے
ہے دختر اسلام مبیں نفس کی لونڈی
افسوس کی وہ زینت ہر راہ گزر ہے
True leadership is about empowering others!
حقیقی قیادت دوسروں کو بااختیار بنانے کے بارے میں ہوتی ہے!
Let’s! Strive to lift people up and help them become their best selves!
آئیے! لوگوں کو اٹھانے اور ان کو بہترین بننے میں مدد دینے کی کوشش کریں!