Signing an oath to serve and represent, embracing the responsibility entrusted by my constituents. Together, let's illuminate the path towards progress and unity. #ppp#punjabassembly@BBhuttoZardari
Chairman PPP @BBhuttoZardari nominates Syed Murad Ali Shah for the Chief Minister of Sindh; Syed Owais Shah as Speaker & Anthony Naveed for Deputy Speaker of the Sindh Assembly.
Read More: https://t.co/xE81jY0oqC
مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ، اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
صوبہ سندھ میں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے مراد علی شاہ، اسپیکر کے لیے سید اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے منصب کے لیے نوید انتھونی، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد
@MuradAliShahPPP@awais_shah01@anthonynaveed1
PPP's vote bank witnessed the highest percentage increase in this election, credited to the impactful election campaign and narrative led by Chairman PPP @BBhuttoZardari. 🇱🇾✌️
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز
@BBhuttoZardari@AAliZardari
“انتخابات میں ہونے والے بے ضابطگیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، الیکشن کے حوالہ سے چاروں صوبوں میں تحفظات ہیں، کمیٹی تشکیل دی جاری ہے جو تمام دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کرئے گی، سی ای سی کا اجلاس کل بھی جاری رہے گا جس کے بعد حتمی اعلامیہ پیش کیا جائے گا۔”
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت
عاصمہ جہانگیر کو آئین، انسانی حقوق، رواداری اور جمہوریت کے متعلق ان کی بے لوث لگن پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
عاصمہ جہانگیر کا فکری و عملی ورثہ ایک منصفانہ اور مساوات پر قائم معاشرے کے لیے ہماری جہدِوجہد میں شامل رہے گا: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی مجھے وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرچکی، فیصلے میں تبدیلی کے لیے دوبارہ سی ای سی سے رجوع کرنا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر کارکن مرحوم امیر بخش گاد کی برسی پر پیغام
پی پی پی چیئرمین کا امیر بخش گاد کو ان کی ساتویں برسی پر کو خراج عقیدت
مرحوم امیر بخش گاد ان جیالوں میں سے ایک تھے، جو تحریک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم امیر بخش گاد جمہوریت کی بحالی کیلئے ہر وقت کوشاں رہتے تھے، بلاول بھٹو زرداری
مرحوم امیر بخش گاد پارٹی قیادت اور کارکنان کی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری
Chairman Pakistan People's Party @BBhuttoZardari strongly condemns the firing incident in Larkana district and expressed grief over the killings of six people, including an ASI of Mahotta police station.
Read More: https://t.co/K9jUo0AmLJ