عدالت میں نواز شریف کا کارڈ کھیل دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج کے کیس میں عظمیٰ خان کا بڑا دستاویزی وار
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں عظمیٰ خان نے اضافی دستاویزات جمع کرادیں ۔اضافی دستاویزات میں نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تفصیلات شامل،،مریم نواز کی نوازشریف سے ملاقات کیلئے جاری عدالتی احکامات کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہونے والی کارروائی بھی دستاویزات کاحصہ ہیں۔ ٹرائل کورٹ کے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج تک رسائی کے احکامات بھی دستاویزات کا حصہ ہے۔
تکلیف🚨اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں پرظُلم اپنی انتہا کو پہنچ چُکا ہے جسکے کُلی ذمہ دار تمام مسلمان ممالک کے حُکمران ہیں وہ ایک لمحے کوسوچیں کیا وہ گارنٹی کرتے ہیں کہ مستقبل میں اُنکا کوئی باپ بھائی یا بیٹا اس الیکٹرک چئیر پر نہیں بیٹھا ہو گا اسرائیل اس کراہ ارض پر ظالم حکومت ہے
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
شلة قذارة تحكم وما هو أقذر منهم أولئك الذين ينحنيون أمامهم ويقدمون لهم أموال الشعب في ظل غياب المحاسبة والمراقبة. أصبحنا أمام منظومة متكاملة من الفساد حيث لا تجد من يعترض أو يحاسب
#جيفري_إبستين#ترامب