@Moeeez__@Osama_z1a Have you seen live match?
He played theekshana and hasaranga when others were getting out. He stabilized the innings without playing dot balls
پروفیسر خورشید صاحب اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عالم اسلام کا اثاثہ، اسلامی معیشت اور اس کے تصورات پر اتھارٹی تھے۔ پروفیسر صاحب بڑے آدمی تھے۔ بہترین پارلیمنٹیرین، مثالی رہنما، آخری دم تک نظم جماعت کے پابند، تکبر و خود پسندی اور خود نمائی سے پاک، عجزوانکساری کے پیکر تھے۔ علمی کام بھی پائے کا کیا اور قیدوبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ آج واقعی پاکستان کو ہی نہیں عالم اسلام کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
اللہم ا غفرلہٗ وارࣿحمہ وعافہٖ وعف عنہ۔۔