Once again, Allah honored Imran Khan with victory through truth and patience. His opponents tried to silence him, but every revelation only increases the people’s trust in him.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@TeamiPians
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
💝💝💝﷽💝السّلام علیکم!💝💝💝
💝میرےپیارے اللہ رب العزت💝ہمیں اپنے کرم کی برکتوں سے فیضیاب فرما ہمیں ایمان اورصحت کے ساتھ خوشگوارپرسکون زندگی عطا فرما، ہمارے گناہوںکو معاف فرما اور ہم سب کو نیک ہدایت فرما عاجزی سےنماز پڑھنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین