@khurramzeeshan مطلب اب ان لوگوں کو 8 فروری کا چورن مل گیا ہے اس سے پہلے نہ اڈیالہ جیل جانا ہے ان لوگوں کیلئے اب خان صاحب کی جیل اور قید تنہائی ناملائیز ہے
شکریہ اے آئ
ھمارےمحب وطن لوگوں کوایک ساتھ دیکھانے کا۔اللہ ان سب کےدرجات بلند فرمااورجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماآمین🤲
اورھمارےخان صاحب کوجلد رہائ نصیب فرمااور صحت والی لمبی عمر
عطافرماآمین 🤲
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل#Pakistan#سندھ_عمران_خان_کا#ImranKhan
@Haidersaeedpti1@PTIofficial@Aleema_KhanPK waise aaj dramabazi hain like literally ek watermark k liye ....apna naam na dekha tou kya fark paray ga hua bhi tou bhi kuch chqnge nhi ho ga ....jab maqsad bara ho tou yeh chuchi harkatain nhi krtay
عمران خان وہ شخص ہےجس نےاپنےملک کی خاطرسب کچھ قربان کیا،اپنی شہزادوں جیسی زندگی،خاندان،اور اللّٰہ تعالیٰ نےعزت دی,ہمارےدلوں میں خان کیلئےبےلوث محبت پیداکی کیونکہ عزت و ذلت اللہ کےہاتھ میں ہے❤️
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ Yemen
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#ImranKhan#Pakistan