Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو انہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اپنا خون پیسنے کی کمائی رج��م چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کر��ے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
ورکرز، میرے سمیت تمام لیڈرشپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں۔ ہمیں عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لیے اپنی ساری طاقت استعمال کرنی ہوگی۔ اعظم سواتی
#pakistan@AzamKhanSwatiPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصمہ، آپ کو بھی پتا ہے، ہم ہر جمعرات کے روز نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے، اسپیشل کمروں میں میٹنگز ہوتی تھیں، باہر آ کر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے، میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے۔ آج کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی بیان دیتا ہے، 8 مہینوں سے کسی کو ملنے نہیں دیا۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سرحدیونیورسٹی اسلام آباد میں اس خاتون پر طاقت کا گھمنڈ سوار تھا پہلے HDO کی سیٹ پر قبضہ کیا جب طلباء نے احتجاج کیا تو پولیس سے ڈانڈا چھین کر طلباء پر حملہ آور ھوئی بیرئیر گرایاپھر فون پر آشنا کرنل کو بلوا لیا کرنل نے طلباء پر ڈنڈا چلانا شروع کیا پسٹل تانا فائرنگ کی
ناموس امھات المومنین ازواجات مطہرات صحابہ کرام اور اھلبیت عظام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی حرمت کا بل منظور ھونا وقت کی اھم ترین ضرورت ھے صدر پاکستان کو فورا دستخط کرنا ھوں گے تاکہ مقدس شخصیات کا تحفظ و دفاع کیا جا سکے علامہ عبدالقیوم ظہیر
خیبرپختونخوا کے علاؤہ پورے ملک کی اسمبلیوں سے فوری طور استعفیٰ دیا جائے پھر بھر پور احتجاج شروع کریں کیونکہ
خان کی زندگی سخت ترین خطرے میں ھے 😭 علامہ عبدالقیوم ظہیر
خان صاحب کے اوپر ظلم کرتے ہیں اور اس کو کیمروں میں دیکھ کے یہ انجوائے کرتے ہیں
جیسے انہوں نے ارشد شریف کی شہادت کو کیمروں میں قید کیا
خان کا رہا ہونا سخت ضروری ہے😢😢
"اعصاب کی جنگ ہو، صبر کی آزمائش ہو یا استقامت کا امتحان؛ عمران خان نے ثابت کر دیا کہ انہیں توڑا نہیں جا سکتا!" میجر طاہر صادق
@MajorSadik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے۔♥️