اگلی کس کی ائے گی ؟🚨🚨🔰آپ کو کیا لگتا ہے کمپنی کے پاس صرف بلاول کی ویڈیو ہے ۔
کمپنی کے پاس ہر ایک سیاست دان ،ہر مولوی ،ہر مدرسے کے بڑوں کی ،ہر اس بندے کی ویڈیو ہے جس کا ضمیر اچانک کمپنی کے کی محبت میں جاگتا ہے ۔کمپنی نے ستر سال میں پاکستان کے کلچر ،روایات ،خاندانی کمزوریوں پر ہی کام کیا ہے ۔کیونکہ جتنا بھی بڑے سے بڑے افلاطون ہوتا ہے اس کی جب گھر کی عورتوں کو اٹھایا اور ویڈیو بنا کر رکھ لی جاتی ہے تو پھر وہ ہر وہ کام کمپنی کے لیے کرتے ہیں ۔آپ کا کیا خیال ہے عمران ریاض کی نشے یا بے ہوش کر کے کوئی ویڈیو نہیں بنائی ہوگی ،لازمی بنائی ہو گی ،پاکستان کی کمپنی وہ حمام ہے جہاں سب کی ننگی پورن ویڈیو پر سیاست حکومت اور قبضہ کیا جاتا ہے ،وہ بیروکریسی ہو جب وہ سی ایس ایس کے بعد اکیڈمیوں میں ٹریننگ کے لیے جاتے ہی ادھر ہی ان کی سیٹ کر لیا جاتا ہے ،باقی جج ،سیاست دان ،وزیراعظم ،چھوٹے جج کے سب کے کالے کرتوت پہلے ہی ریکارڈ ہوتے ہیں اسی حساب سے چھوٹے کو یا واردتیے کو جو حکم مانتا ہے ،بڑا عہدہ مل جاتا ہے ،شہباز شریف کی لاتعداد ناجائز بیگمات سے تعلقات ہوں یا نواز کنجر کے فوجی جرنیلوں سے یا مریم کی سعودیہ امارت قطر یوں سے تعلاقات سب کمپنی کی پاس ہوتے ہیں ۔ایسے نہیں عہدے مل جاتے ۔بدنام زمانہ ایم آئی سیکس کی ریحام خان ایسے نہیں ایک دم سے خان کی زندگی میں لائی گی ،کمپنی کا لوگوں کی شرط تھی وزیراعظم بننا ہے تو شادی کرو ،جہانگر ترین نے وہ تیزایاں دیکھائی کہ منٹوں میں شادی ہو گی ،پھر وہ ویڈیو بنانتے مخبریاں کرتے زہر دیتے پکڑی گی تو اسے کتاب لکھنا یاد ا گیا ،ایسے ہی سارے گندے لوگ پاکستان پر قابض ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں حالیہ سیلاب کلاؤڈ برسٹ کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ پانی کے قدرتی راستے میں پیدا کی گئی diversion کا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے آیا
سی ڈی اے اور نجی ھاوسنگ سوسائٹی اسے قدرتی آفت قرار دے کر اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑانا چاہتی ھے ۔۔
29 جولائی 2021 .
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس شدید گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے۔
ایک ہی گھر کے دو میٹرکے
111 یونٹ استعمال کیے فکس چارجز 900 روپے
57 یونٹ استعمال کیے تو فکس چارجز 400
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں:
فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے
کل یونٹس: 9
اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے
لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے
کل بل: 1885 روپے
کیا یہ انصاف ہے؟
اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔
سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
کوپیڈ
#ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab