کندھ کوٹ:ایس ایس پی عرفان سمو کے سربراہی میں گیہل پور کچے کے علاقے میں ڈاکٹر منیر احمد نائچ کی بازیابی کے لیے ڈاکوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے
کندھ کوٹ: پولیس نے ڈاکوؤں کے درجنوں گھروں کو مسمار کر کے اگ لگا دی ہے
کندھ کوٹ: ضلع بھر کی بھاری نفری کچے کے علاقے میں موجود ہے
ہماری پیارے کلاس فیلو کو آج گڈو شہر کی مین بازار سے ڈاکووں نے اغواکیا ہے۔تمام بااثر افراد اور مقتدر حلقوں سے گذارش ہے کہ ان کی جلد اور باحفاظت بازیابی کرائی جائے
ہماری پیارے کلاس فیلو کو آج گڈو شہر کی مین بازار سے ڈاکووں نے اغواکیا ہے۔تمام بااثر افراد اور مقتدر حلقوں سے گذارش ہے کہ ان کی جلد اور باحفاظت بازیابی کرائی جائے
@nmemon2004 Dear Sir, the wages getting these local skilled workers are minimal as compared to others , @DrRahimBuxBhat2 is very kind and generous to punjabi workers