I am a competent,talented and hard working individual. I can work in most of the difficult circumstances, i believe in team work & professional boosting. I have
گل پلازہ آگ لگی 80 لوگ مارے گے تو کیا ہوا، کیلیفورنیا میں بھی تو آگ لگی تھی،،
یہ پی پی کی شہلا رضا ہے وہ پی پی جو آج پمز ہسپتال اپنی گھٹیا سیاست کرنے پہنچی ہوئی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ ہماری پہلی اور آخری امید ہے
وہ ہمارے والد عمران نیازی کا دوست ہے وہی اسے رہا کروائے گا ہم ٹرمپ سے ال��جا کرتے ہیں ہماری درخواست سنیں اور پاکستا�� پر دباؤ ڈالیں۔۔۔قاسم اور سلمان یوتھیوں کے گلے میں امریکی غلامی کا طوق ڈال کر یوتھیوں کو چپیڑیں مارتے ہوئے
سوال یہ ہے کہ پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران اچانک اسکائی سپورٹیس نے کرکٹ چھوڑ کر سیاسی بیانیہ کیوں چلا دیا؟ قاسم اور سلیمان کا انٹرویو کرکٹ کے بیچ میں چلانا کیا اتفاق ہے؟کیا کبھی کسی اورکرکٹر کے بیٹوں کا انٹرویو اس طرح میچ کے دوران چلایا گیا؟نہیں،تو پھر صرف عمران خان کے لیے یہ خصوصی سہولت کیوں؟آخر کون ہے جو اس طرح کے مہنگے انٹرویوز اسپانسر کر رہا ہے؟جمائمہ خان اپنے بیٹوں کو استعمال کرکے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ کیوں بنوا رہی ہیں؟ جھوٹے واقعات گھڑ کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کیوں؟وجہ صاف ظاہر ہے کی پی ٹی آئی ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف لابنگ کر رہ�� ہے۔کرکٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرکے سیاست کرنا قومی اداروں پر حملہ ہے۔شرم کا مقام ہے
یہودی لابی نے آج بھی پاکستان کے خلاف جال بچھا رکھا ھے اب یہودی لابی اپنی اس یہودی اولاد کے ذریعے پاکستان پر قابض ھونے کی کوشش کرینگے پاکستانیو موساد کا جال کافی لمبا ھوتا ھے ھوشیار رہنا
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
وہ بھی کیا دن تھے جب امت مسیلمہ کے عظیم لیڈر جناب ابو ٹیریان بطور وزیراعظم قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر کہتے تھے کہ “ میں لاشوں کے ورثاء کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گا “ اور آج انصافی کتورے ہر سانحہ پر شہباز شریف سے استعفی مانگتے ہیں
کرنل اسفند یار نے بالکل درست عمل کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچایا اگر میں بھی انکی جگہ ہوتا تو یہی کرتا
لیکن آپکی جماعت کے کُتے کرنل پر بھونک رہے ہیں
جی کتوں کا کام بھونکنا ہے
اور ناظرین بیرسٹر گوہر نے شہباز لل سمیت تمام یوتھیوں کی مما کی یہہ کر تہہ لگا دی ہے
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ��مبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
10 ارب سالانہ بجٹ لینے والے ہسپتال میں ایسے واقعے پر وزیر صحت سے لیکر اردلی تک کو سزا دینی چاہئے ۔ اور قرار واقعی سزا دینی چاہئے ۔ یہ سنگین غفلت ہے ۔اور شدید ترین جرم ہے ۔
سیکرٹری صحت کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ پمز کے ایم ایس، اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر، ہسپتال کے ایڈمن انچارج، اس شفٹ کے زمہ دار سینئر جونئر ڈاکٹرز، نرسز، الیکٹریشن، اے سی ٹیکنیشن سب کو نوکری سے نکال کر ان کے خلاف اجتماع قتل کے مقدمات درج کئے جائیں۔
پھر کچھ بہتری ہو سکتی ہے
یہ سنگین جرم ہے اس میں انتہائی شدید غفلت اور غیر ذمے داری دکھائی گئی ہے ۔ یہ بہت بڑی جرم ہے جو حرام خوری کی بہت بڑی مثال ہے اس میں صرف معطلی کافی نہیں ہے ۔ بلکہ بہت بڑی سزا دینی چاہئے ۔
10 ارب روپے سالانہ پمز ہسپتال کو بجٹ م��تا ہے!!! دس ارب سالانہ۔۔۔ صرف ایک ہسپتال کو۔۔!!! پچھلے تین سالوں میں 22 ارب روپے پمز ہسپتال کو دیے گئے۔۔ کہاں گئے؟؟؟ آگ پر الرٹ کرنے کا، بجھانے کا نظام ہی نہیں ۔۔۔ شیم !!!
وزیراعظم شہبازشریف کا پمز واقع کا سخت نوٹس پمز ہسپتال کے دل خراش واقع پر ایمرجنسی اجلاس کی صدارت کی اور سیکٹری صحت کو معطل کرکے میٹنگ سے باہر نکال دیا ۔
تمام زمہ داران کو قرار واقع سزائیں دی جائیں گی
@TalatHussain12
یوتھیے کیا جانے غیرت کا سواد ۔ انہوں نے تو خاور مانیکا جیسے شخص کی غیرت دیکھی ہے ۔ انہوں نے تو والدین کی غیرت دیکھی ہے جو اپنی بچیوں کو خود ڈی چوک دھرنے میں لا چھوڑ انہیں لڑکوں کی بانہوں میں بانہیں ڈال ناچنے کے لئے چھوڑ رکھتے تھے ۔انہوں نے تو وہ غیرت دیکھی ہے ۔
ایسی صورتحال میں دو ہی آپشن بچتے ہیں
پہلا کہ آپ خاور مانیکا کی طرح پیمنٹ وصول کریں اور آپ نوٹوں کو تھوک لگاکر گنتی کریں اور کوئی بغیر گنتی کے بیٹھکیں لگاتا رہے
دوسرا کہ آپ غیرت انسانی تحت کرنل اسفند یار کی طرح بدلہ لیتے ہوئے لڑ جائیں
اب آپ ہی بتائیں آپ نے کونسا آپشن چوز کرنا ہے
سرحد یونیورسٹی کی طالبہ کا آڈیو نوٹ بھی منظر عام پر آ گیا۔
پروفیسر جدون نامی افغانی قوم پرست اپنے پسندیدہ بچوں کو مہینہ مہینہ چھٹیوں کے بعد بھی نمبر لگا کر پاس کردیا کرتا تھا۔
ایسی حرکتیں کرکے یہ قوم پرست پروفیسر بچوں کو ساتھ ملاتے ہیں، پھر انکو ریاست مخالف استعمال کیا جاتا ہے
لائٹ کیمرہ ایکشن اور اس کے ساتھ ہی یوٹیومرز صحافیوں نے 14 معصوم بچوں کے جانبحق پر رواس پٹاس ڈالا رنڈی رونا ڈراما کیا ویوز ��ور ڈالروں سے جیبیں بھر لیں
اور جونہی کیمرہ بند ہوا یہ گدھ ہاسیاں کھڈیاں کررہے ہیں
زمین ملی تو بنجر یوٹیومر صحافی ملے تو کنجر
پمز ہسپتال سانحہ میں مجھے حادثے سے زیادہ منظم دہشتگردی محسوس ہو رہی ہے۔ پمز ہسپتال کا سارا ریکارڈ اور عملہ سیل کیا جائے۔
یہ حادثہ نہیں طے شدہ منصوبہ لگتا ہے۔ مبینہ طور پر دروازے بند کر بچے شہید کیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو محرکات اور مجرم دونوں کو اذیت ناک سزا دی جائے۔
#PIMS
@DGISPR
ایک باوردی فوجی افسر بیوی کو ایسے غنڈوں سے بچانے نکلا جنہوں نے انکی بیوی کو ہراساں کیا اور بعد ازاں اپنی بیوی کو بچانے والے کیپٹن کو بھی ہراساں کیا ان پر چھپیڑے مارے دھکے دئے جنکے جواب میں دفاع میں اس نے ہوائی فائرنگ کی ۔کیا دفاع کرنا جرم ہے ؟