آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گیں ۔۔۔!!
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
حافظ کو برطرف کرنا ہی ہوگا۔ یہ اس ملک کی سلامتی کے لئے ت�� خطرہ تھا ہی، اب اس قوم کے بنیادی نظریات کو بھی پیروں تلے روند رہا ہے۔
ملک کو صیہونی طاقتوں کا غلام بنا کر رکھ دیا ہے۔ سب کچھ، بشمول قومی غیرت بھی بیچ ڈالی۔
یہ شاہد پاکستان کی تاریخ کا سب ��ے بڑا مجرم ہے