مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
تاجر کنونشن کے دوران ایس اے میرج کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جہاں جہاں بہت بڑی تعداد میں دکانداروں نے شرکت کی ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین دعاگو ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری 03346280803
خدا کےلئے غریبوں پر بھی نظر کرلیں ، خدا کےلئے بجلی گیس، پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تو ریلیف دیں عوام کو ، یہ بھوک سےمرتی عوام کو ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے
دھلی گیٹ سے اکبری گیٹ تک کے علاقے کو ترکی کے سپائس بازار کی طرز پر بنایا جا رہا ہے۔ جہاں گندگی کے ڈھیر تھے وہاں سیوریج اور بجلی کی تاریں، کھمبے انڈر گراؤنڈ کئے جا رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ :یہ ہوتے ہیں حقیقی رہنما!
جو سٹیج پر بیٹھ کر نہیں، بلکہ اپنے ورکرز اور تاجروں کے قدموں میں بیٹھ کر ان کے دل جیتتے ہیں۔ ایس اے میرج کلب کے اجلاس میں میاں محسن ادریس، شاہد اسلم گریوال اور میاں مزمل صدیق نے عاجزی اور سچی قیادت کا ایک نیا باب رقم کر دیا۔
(ٹوبہ ٹیک سنگھ) سالہا سال کی محنت اور یادیں یوں ایک جھٹکے میں نیلام ہو رہی ہیں۔ کسی پرانے تاجروں کو اس طرح بے بس دیکھ انتہائی تکلیف ہو رہی تھی ، پورے ہال کا ماحول اندر سے تو انتہائی بوجھل اور غمگین تھا لیکن ظاہری مسکراہٹیں بھی ۔اس غم کو نہیں چھپا سکیں
آج کینال روڈ پر واقع ایس اے میرج کلب میں انجمن تاجران کا اجلاس تو ہوا، مگر وہاں بیٹھے دیرینہ دکاندار کی خاموش اداسی نے دل کو خون کے آنسو رلا دیا۔ وہ دکاندار، جو عرصہ دراز سے اپنی دکان سجائے بیٹھا تھا، آج اپنی روزی روٹی کے ٹھکانے کی نیلامی کے خوف سے اندر سے ٹوٹ چکا تھا۔
جیتنے والے ٹیم تو سب ہی بناتے ہیں کمال یہ ہے کے آپ جیتنے والی ٹیم کو ہارنے والی ٹیم میں تبدیل کردیں
عاقب جاوید نے بڑی جانفشانی سے ہماری کرکٹ کو یہاں تک پہنچایا یہ بڑی بات ہے تمام لعنتوں کا رخ عاقب جاوید نے اپنی طرف کروالیا
@MohsinnaqviC42#PCB#PakVsEng#Cafecricket #Shuaibrehman #شعیب_رحمن
GBمیں پاک فوج کے نوجوانوں کو زندہ جلانے والے دہشت گردوں کو بچانے کی خاطر ریاست کو بلیک میل کیاجارہا ہے
ریاست پاکستان کےان نوجوانوں کےقاتلوں کو سزا دینایہ ریاست کافرض ہے
ان دہشت کی پشت پناہی کرنےوالےعناصر کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ آگر یہ کام مولانا فضل لرحمان نے کیا ہوتا
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
ہو حلقہَ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
علی محمد خان کا اسمبلی میں صحابہ و اہلیبت بل کی حمائت میں بات کرنا ثابت کرتا ہے کہ علماء کے سائے میں رہو گے تو اللہ تعالیٰ کام بھی اچھے لیں گے ،