Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
https://t.co/B3HVl78uR2
انصافی تو کہہ رہے تھے کہ قید میں موصوفہ کی حالت بگڑ رہی ہے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ یہاں انہیں ماشاءاللہ ہٹا کٹا دیکھ کر تسلی ہوئی ۔ امید ہے کہ ان کے اصل وطن کینیڈا کی حکومت کو بھی ہوئی ہو گی۔
ایک صحافی کو دن دہاڑے پولیس کی تحویل سے غائب کردیا گیا، غائب کرنے کی CCTV فوٹیج بھی غائب کردی گئی۔ بقول حکومت اور ادارے وہ یہ نہیں جانتے کہ یہ عمران ریاض خان کہاں ہے اور اس کو کس جرم میں، کس قانون کے تحت کون سزا دے رہا مگر وہ یہ ضرور جانتے ہیں کہ یہ شخص ریاست کا غدار ہے اور اسے ہر سڑک اور چوراہے پر رسوا کرنا ہے۔ ایسی حکومت اور اداروں سے کیسے کوئی شفاف تحقیقات اور انصاف کی امید رکھ سکتا ہے۔
#ReleaseImranRiazKhan
جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔
یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔
معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔
قائداعظم نے مقدمے کے بغیر گرفتاری کے قانون پر دستخط سے انکار کر دیا تھا اس قانون کو جنرل ایوب خان نے ایم پی او کے نام سے نافذ کیا کسی جمہوری حکومت نے اسے ختم نہ کیا آج اس سیاہ قانون کے تحت گرفتاریاں ہو رہی ہیں اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں https://t.co/KNEUSq5IOj
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے لیکن قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات اور اصولوں کی خلاف ورزی اس سے بڑا جرم ہے جس قانون پر قائداعظم نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا اس قانون کے ذریعہ آج کے پاکستان میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں
جنرل ضیاء کے دور میں شاہی قلعہ لاہور میں میرے دوست آغا نوید پر اتنا تشدد ہوا کہ اسکی ایک ٹانگ بیکار ہو گئی اس نے مرنے سے پہلے تشدد کی یہ کہانی اس کتاب میں لکھ ڈالی اور بتایا کہ قلعے میں الیکٹرک شاکس کے علاوہ جسم کے اندر مرچیں ڈالتے تھے اور آلہ تناسل پر چھڑیاں بھی ماری جاتی تھیں
ایک فوجی نے میرا ہاتھ پکڑا اور کلائی پر سلگتا ہوا سگریٹ رکھ دیا میری چیخ نکل گئی تو وہ سب ہنسنے لگے مجھے غصہ آیا میں نے دوسری کلائی آگے کردی اس نے دوسری کلائی پر بھی جلتا سگریٹ رکھ دیا میں نہ چیخی نہ کلائی ہٹائی میں نے کہا تم میرا سارا جسم داغ دو معافی نامے پر دستخط نہیں کرونگی