کوئی ملک اس وقت تک غلام نہیں ہوسکتا جب تک اس کے اپنے لوگ غداری نہ کریں کیونکہ اکیلا لوہا جنگل سے ایک لکڑی نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی اس سے مل کر کلہاڑی نہ بنے۔
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند ر��ے گا“_*
وَلَلًا�� خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
اور یقیناً آئندہ آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے ❤️✨.........اِنشاء اللّٰه .
دودھ والے ہڑتال کرتے ہیں تو دودھ سڑک پر پھینک دیتے ہیں
😒😒 ٹماٹر والے ہڑتال کرتے ہیں تو ٹماٹر سڑک پر پھینک دیتے ہیں
😎😒 نا جانے بینک والوں کو کب عقل آئے گی 😁🙄🙈
اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کوگُمراہ ہونے سے بچا. اے پروردگار ہماری زندگی کو اپنی پسندیدہ ترین ذندگی بنا. یا رب العالمین ہمیں بہترین حکمران جو نیک اور پرہیزگار ہون عطا فرما. یا رب کریم پاکستان پر رحم فرما. بیشک ہم ہی گنہگار ہیں. ہمیں بخش دے اے پاک پروردگار.. آمین_ثم_آمین