#cloudburst#Covid_19
حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا*“جب جنت کے باغوں سے گُذرو تو خُوب چر ، چُگ لیا کرو ۔ صحابہ ؓنے عرض کیا یا رسول اللہٌ ! جنت کے باغ کیا ہیں ؟ ارشاد فرمایا: ذِکر کے حلقے اور ذِکر کی مجلِسیں”*
( ترمذی : ۳۵۱۰ )