@hinaparvezbutt اپ بھی تو ان زیادتیوں کا شکار ہو ۔۔۔ قانون سازی کریں
مجرم کو سرعام قتل کیا جائے نہ کہ اکیلا اکیلا تا کہ اپ لوگ بھی زیادتیوں سے بچ رہے اور بچے بھی
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
🇺🇸🇮🇷🇵🇰 The feelings of shock and disappointment on the face of Pakistan's Prime Minister, after he was informed by the Iranian delegation they are leaving after Trump threatened them.
نیتن یاہو کے خلاف عمران خان کا ایک ٹویٹ دکھا دیں
ن لیگی پٹواری
اور پھر تیمور جھگڑا نے ٹویٹ نکال کر دکھا دیا جسے اینکر نے خود پڑھا war criminal Netan yahu
بس پھر پٹواری وہی کہانی جی دوسرا دکھائیں 🤦♂️
انُ کو ہمیشہ دوسرا دیکھنا ہوتا ہے
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں