Member National Assembly of Pakistan (NA-2 Swat-I) | Additional Secretary (Information) PTI | Ex Parliamentary Secretary for Anti Corruption KPk | Ex MPA PK-03
چیئرمین @PTIofficial جناب @ImranKhanPTI کی کال پر امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب آئے روزبڑھنے والی مہنگائی کے خلاف کل رات 9 بجے خوازہ خیلہ سوات میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان کی ملاقات۔
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور خاص طور پر سوات اور NA2 کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
#NA2#PTI#UpperSwat#Pakistan
اسلام آباد: آذربائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کی یاد میں اُن کے 13 ویں برسی کے موقع پر نیشنل لائبریری اسلام آباد میں آذربائیجانی سفارتخانے کی جانب سے پودا لگانے کی تقریب۔اس موقع پر آذربائیج��ن کے سفیر علی علیزاده بھی موجود تھے۔
#Azerbaijan 🇦🇿 #Pakistan 🇵🇰 @AzerbaijanMFA
I will launch the largest ever needs-based undergraduate scholarship programme in the history of Pakistan today. 200,000 scholarships will be awarded over the next 4 years, 50,000 every year, 50% of these for women to promote human capital development under my @Ehsaas_Pk umbrella
Great initiative. We must aim for a target where no one who is talented and willing to work hard is denied higher education for lack of finances. Not easy. But we should strive towards it
آج میں ضرورت مند نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے انڈرگریجوایٹ سکالرشپ پروگرام کا آغاز کروں گا جس کے تحت سالانہ 50,000 کی شرح سے4 برس میں 2لاکھ طلبہ کو وظائف دیے جائیں گے۔ میرے احساس پروگرام کی چھتری تلے انسانی سرمائے کی ترقی کے پیش نظر ان وظائف کا 50% طالبات کیلئے مختص ہے۔
The Duke and Duchess of Cambridge visited the stunning mountains of Northern Pakistan, where the stark effects of climate change and global warming are having a profound impact on the communities that call the region home. #RoyalVisitPakistan
Pakistani delegation led by Speaker @AsadQaiserPTI meeting the Afghan delegation at the 141th session of IPU at Belgrade Serbia. Different matters of mutual interests were brought under discussion.
#Pakistan#Afghanistan#IPU141
پاک افغان تعلقات میں بریک تھرو سپیکرقومی اسمبلی @AsadQaiserPTI کی افغان ہم. منصب سے سربیا میں جاری IPU کانفرس میں ملاقات، دونوں سپیکرز نے باہمی تعلقات کی فروغ کےلیے پارلیمانی وفود لیول پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا، باہمی تعاون میں اضافےسےغلط فہمیاں دورکرنےمیں مدد ملے گی
برطانوی شاہی جوڑا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان پہنچ گئے.
برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے. شاہی جوڑا لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات جائے گا.
#RoyalVisitPakistan