پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے وال�� دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں، کیونکہ جب آپ تنہائی میں اپنے آپ سے گفتگو کرتے ہیں تو آپکو اپنی زندگی اپنے فیصلوں اور اپنے جذباتی رویوں کو گہرائی سے سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ دنیا کی اس بھاگ دوڑ میں ہم اکثر دوسروں کو سننے اور سمجھنے میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ اپنی ہی آواز کھو 1/3
دیتے ہیں۔ جب آپ اکیلے بیٹھ کر خود سے سچے سوال پوچھتے ہیں جیسے یہ کہ آپ اصل میں کیا چاہتے ہیں، یا کہاں غلطی کر رہے ہیں تو آپ کو وہ جوابات ملتے ہیں جو کوئی دوسرا آپ کو نہیں دے سکتا۔ یہ عمل آپ کو ذہنی سکون بھی دیتا ہے اور آپ کے اندر ایک نئی پختگی پیدا کرتا ہے، 2/3
The first enemy of your life is your mouth. Learn to stay quiet. Not every action requires a reaction. Not every provocation requires a response. Remember, anger can destroy in seconds. What patience took years to build.
تاریخ میں دو قسم کے لوگ گذرے ہیں۔
ایک وہ جن کے پاس اقتدار تھا ، لشکر تھا ، خزانے تھے۔
مگر آج اس کا نام عزت سے نہیں لیا جاتا۔
دوسرے وہ لوگ جن کے پاس تخت وتاج نہیں تھا مگر ان کے کردار ،اصول پسندی اور حق کے لئے استقامت نے انہیں دلوں کا حکمران بنا دیا۔اور ان کا ��ام عزت سے لیا جاتا ہے
کیفے یونس بیروت میں بیٹھ کر فیض احمد فیض نے 1982ء میں ایک نغمہ کربلائے بیروت کے نام لکھا تھا بیروت کےاسی کیفے یونس م��ں جون 2026ء کی ایک گرم دوپہر کو بیٹھا میں سوچ رہا ہوں کہ اس شہر میں آج پھر ایک کربلا برپا ہے لیکن اس شہر کے بہادر لوکوں کی ہمت نہیں ٹوٹی https://t.co/4Z1RETJSGW
بیروت کی حمرا سٹریٹ پر کیفے یونس جہاں کسی زمانے میں فیض احمد فیض اپنے جلاوطن دوستوں محمود درویش، ایڈورڈ سعید ڈاکٹر اقبال احمد کے ساتھ بیٹھ کر اپنے اپنے وطن کی باتیں کرتے تھے یہیں پر فیض صاحب نے ایک نغمہ کربلائے بیروت کے نام لکھا تھا #Beirut#Lebanon
پیٹرول کی قیمت 225 روپے فکس کی جائے ، پیٹرولیم لیوی فوری ختم کی جائے ، بجلی بلوں میں بھاری ٹیکس اور آئی ��ی پیز کے معاہدے ختم کیے جائیں ۔ ظالمانہ لیوی کے خلاف بہت جلد ملک بھر کے نوجوانوں کو کال دیں گےجو مرکزی شاہرا��ں پر اپنی موٹر سائیکل بند کر کے احتجاج کریں گے
@NaeemRehmanEngr
Lebanon Resident and Humanitarian Coordinator @Imran_Riza told me that Israel is violating the international law by attacking the civilian infrastructure in Lebanon. He said that it’s a big challenge for @UN that international law is gravely violated in Lebanon.
آپ کی تحریک ان شاءاللہ چلتی رہے گی، جاری رہے گی، بیٹھنا تو نہیں نا آپ لوگوں نے، سفر جاری رکھنا ہے۔ میں پشین گیا تھا وہاں تا حد نظر لوگوں نے بہت بڑا اجتماع کیا، اس کا اثر آپ کی صوبے پہ ہوا، آپ کے لوگ جاگ اٹھے، آج تا حد نظر یہاں انسانیت جمع ہے اور ان شاءاللہ گیارہ جولائی کو پنجاب کے شہر قصور میں اتنا ہی بڑا جلسہ ہوگا اور یہ سفر آگے بڑھتا جائے گا، یہ سلسلہ چلتا رہے گا، جب تک ہماری جان میں جان ہے ان شاءاللہ یہ جنگ جاری رہے گی اور آپ یہ مت سمجھیں کہ ہم کسی کی جان لے کر تحریک ختم کرسکیں گے، میں تو واضح اعلان کرتا ہوں کہ فضل الرحمٰن پر ہاتھ ڈالا گیا میں کسی کے خلاف مقدمہ نہیں کروں گا، میں پاکستان کے ریاست کو اپنے قتل کا ذمہ دار کہوں گا، اپنے کارکن کے قتل کا ذمہ دار کہوں گا، اس کے بعد پھر جو ہوگا اس کی ذمہ داری آپ لوگوں پر ہوگی ہمارے اوپر نہیں ہوگی۔
ہم اپنے صفیں صاف رکھنا چاہتے ہیں، ہم ایک صاف اور شفاف تحریک لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، ہم پاکستان کو بچا رہے ہیں، ہم نے یہاں فتنوں کا مقابلہ کیا ہے، ہم نے فتنوں کو شکست دی ہے۔ ہم لوگ ان حالات کے مقابلہ کر رہے ہیں، اپنی جانوں پر کھیل کر مقابلہ کر رہے ہیں اور ان شاءاللہ پر امن طریقے سے یہ تحریک آگے بڑھے گی، پر امن طریقے سے ہم ان شاءاللہ کامیابیاں حاصل کریں گے، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، یہ ملک ہمارا ہے، ہم اس کے وفادار ہیں اور اس سرزمین پر وہ نظام لائیں گے جس میں ہمارے ہر شہری کو اس کے حقوق مل سکے، جس میں ہمارے بچوں کو آسان تعلیم مل سکے، آسان علاج مل سکے، آسان زندگی مل سکے اور اسی کے لیے آگے بڑھنا ہے۔ ہم جلسوں میں لاوڈ سپیکر اڑانے والے لوگ نہیں ہیں، چھ مہینے میں ٹھیک کر دوں گا، بابا آج تک ٹھیک نہیں ہوا، آپ خود خراب ہو گئے، ٹھیک تم نے کیا کرنا ہے، ملک کو ٹھیک کرتے کرتے خود خراب ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ اپنا فضل کرم فرمائے اور یہ جذبہ، یہ ہمت، یہ اخلاق یہ ��لہیت، یہ اللہ اور اس میں اضافہ کرے اور ان شاءاللہ ہم آگے بڑھتے رہیں گے، اگلا پڑاؤ پنجاب میں ہوگا اور پورے طاقت کے ساتھ پورا پنجاب وہاں اُمڈے گا اور بھرپور طریقے سے اس تحریک کو آگے بڑھایا جائے گا، ہم پاکستان میں ناجائز حکمرانی کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا چارسدہ میں خطاب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
استحکام پاکستان کاجیتاجاگتاکردارحضرت مولانافضل الرحمن صاحب @MoulanaOfficial نےکشمیراور ریاست پاکستان کےدرمیان جاری کشیدگی کم کرنےکی حامی بھری ہےاس شخص کاکتنا عظیم ظرف ہےاور یہ کتنامحب وطن ہےکہ ریاستی اداروں سےہزاروں گلےشکوےرکھنے کےباوجودمشکل لمحوں میں وطن عزیز کاسفیر بن جاتاہے
*رشتوں کو بڑے بڑے وعدوں کی نہیں،*
*چھوٹے چھوٹے وقت کی ضرورت ہوتی ہے،*
*ایک فون کال، ایک مسکراہٹ ،ایک مختصر پیغام محبت کو زندہ رکھنے کے لیے کافی ہوتا ہے.*
`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`❓
*𝐘𝐞𝐬*✅🥰👍
*𝐍𝐨*😰🥺😶🌫️
#Explore#viral#foryou#poetry#Urduline