ایک ہی سول سرونٹ ایکٹ کے تحت تمام افسران بھرتی ہوتے ہیں۔ پھر پی ایم ایس، پی سی ایس، پی اے ایس، اینجینئرز، ڈاکٹرز، پلاننگ اور آئی ٹی کیڈرز کو بنیادی تنخواہوں پر 1.5 فیصد اضافی الاؤنس کس قانون کے تحت دیا جارہاہے ۔
#jhagra_promotes_disparity#equal_pay4_all@IMMahmoodKhan