چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
ہم کشمیر جا کر گفت وشنید کے ذریعے ان کے مسئلے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہتے تھے مگر ہمیں وہاں نہیں جانے دیا گیا ! مصطفی نواز کھوکھر
آپ کے وہاں جانے سے وہاں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اس کا پول کھل جانا تھا اس لیے آپ کو نہیں جانے دیا گیا ۔۔
آنکھوں دیکھا حال ہے عمران خان اور بشری بی بی کو اس وقت قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ نہ ان کے پاس آؤٹ سائڈ ورلڈ کا کوئی کنکشن ہے نہ کوئی ہیومن کانٹیکٹ ہے۔نہ فیملی سے کانٹیکٹ ہے نہ وکلا سے کانٹیکٹ ہے۔ آپس میں میاں بیوی کا کانٹیکٹ بہت مشکل ہے، سلمان صفدر
🚨ایجنسیاں ڈسٹریکٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مت ایجنسیوں کی چیزوں میں آئیں ہمارے درد کو محسوس کریں ہمارا بھائی بیمار ہے اس کے علاج کی ڈیمانڈ نہیں کریں گے تو کیا کریں گے کیا آپ لوگ ہمارے ساتھ مل کر عمران خان کے علاج کا مطالبہ نہیں کریں گے ؟
علیمہ خان
چیخنے چلانے کی بجائے اسی طرح منطق دلیل اور تاریخی حقائق سے آئینہ دکھانا قومی اسمبلی میں یہی ایک پارلیمنٹیرین کا اصل کام ہے
ویلڈن بیرسٹر گوہر کمال 👌
ڈان لیکس والے یہ تھے پانامہ والے یہ تھے آپ کے لیڈر جو کو ابھی صدر بنایا میمو گیٹ والے یہ تھے خود وکیلوں کا لباس کر کیس کرنے والا نواز شریف تھا
آگے بھی سنیں
لاہوری سی سی ڈی کے مبینہ مظالم سے تنگ آ کر سڑکوں پر نکل آئے شہریوں کے مطابق اب عدالتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور سی سی ڈی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے جانے چاہییں
ایک شہری کا کہنا تھا کہ اگر آپ کسی دوسرے ملک کی نیشنلٹی نہیں رکھتے تو آپ کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی ہو سکتی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا
مزید شہریوں نے دعویٰ کیا کہ یہ تمام اقدامات مریم نواز کی ہدایات پر کیے جا رہے ہیں
ہم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے ہم آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان کے ساتھ ہمارا کلمے کا رشتہ ہے
ہم ان چند لوگوں کے خلاف ہیں جنہوں نے ہمارے سو سے زیادہ جوان شہید کر دیے، ہمارے ساتھ معاہدے کر کے مکر گئے اور ہمیں غدار قرار دے دیا
آج یہ میڈیا پر جھوٹ بول کر پاکستانی عوام کو ہمارے خلاف کرنا چاہتا ہے لیکن حقیقت میں جو ظلم پاکستانی عوام پر ہو رہا ہے وہی ہم پر ہو رہا ہے
یہ جان بوجھ کر عوام کے درمیان نفرتیں پھیلاتے ہیں تاکہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کر سکیں جن میں ان کے زاتی مفادات ہوتے ہیں
ایڈوکیٹ مہران
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
جب بے نظیر بھٹو دبئی میں جلاوطنی کے دن گزار رہی تھیں تو ان کے ساتھ ان سے ملاقات ہوئی۔ اچانک گاڑی کی آواز سن کر انہوں نے مذاقاً کہا:
“یا اللہ میری مدد کرنا، اگر زرداری ایک اور بینٹلی لے کر آیا ہے تو میں اسے مار ہی دوں گی!”
سوال یہ ہے کہ یہ لوگ آخر کتنی کرپشن کرتے ہیں؟ کیا انہیں ذرا بھی احساس نہیں کہ اسی ملک میں لاکھوں لوگ ایسے ہیں جن کے پاس نہ مناسب کپڑے ہیں، نہ جوتے، اور نہ ہی دو وقت کی روٹی! سابق CIA افیسر۔