@mahparasafdar@siasatpk باجی جان ہم بطور قوم ان لوگوں کے منہ نہ لگنے والے فلسفے پر عمل درامد کرتے رہے اور یہ لوگ * منہ زور ہو گئے اور اپ جیسے معزز لوگ جب ان کے ساتھ ذلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں تو یہ اگے سے گندی زبانیں استعمال کرتے ہیں
جتنا ائینہ اپ ان کو دکھا رہی ہیں ان کی تو برداشت ہی اتنی نہیں
پاکستانی کاکروچ پارٹی کب لانچ ہونے جا رہی ؟؟
نوجوان کاکروچ جواب دیجیے
یاد رہے کاکروچ کا لفظ انڈیا کے ایک جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کسی نوجوان کی توہین کی تھی جس سے کاکروچ تحریک نے زور پکڑا