Have no words to express the picture...... Can you imagine the feelings of the parents of such families?
Let's share our happiness with them.
#ServeHumanity
عمران خان نے شاید کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس کے اپنے الفاظ ایک دن اس کے خلاف سب سے بڑی گوائی بن جائیں گے اج صورتحال یہ ہے کہ اس کے اپنے بیانات کو نتھی کر کے دیکھا جائے تو وہ کسی باقاعدہ فرد جرم سے کم محسوس نہیں ہوتے۔
*اسوقت کی سب سے بڑی بریکنگ۔ فیصل واڈوا نے عمران نیازی کی ایک آڈیو لیک کی ہںے جس میں عمران نیازی ارشد شریف کے قتل والے دن کی تاریخ دیکر کہتا ہںے کہ اس دن کچھ بڑا ہںوگا پھر میں اپنی تحریک اور لانگ مارچ شروع کروں گا*
یہ شخص دنیا کا واحد لنگڑا تھا جو زخمی ٹانگ پر وزن ڈال کر چلتا تھا ۔
اور زومبیز تالیاں بجا بجا کر بهنگڑے ڈالتے تھے ۔
🤪🤪🤪
دیکھیں گورنمنٹ سے اختلاف اپنی جگہ رکھیں ۔ پر اس حرامدے کا ساتھ ہم کبھی بھی نہیں دیں گے 🙏😬😬
امریکہ میں بیٹھ کر فوج پر تنقید کرنے والے لیبیا ،عراق ، شام ، فلسطین اور افغانستان کو کیوں نہیں دیکھتے، پوری مسلمان دنیا میں آگ لگی ہوئی ہے صرف ہم بچے ہوئے ہیں صرف افواج پاکستان کی وجہ سے۔عمران نیازی
وہ بھی کیا دن تھے جب مودی فون نہیں چکتا تھا بائیڈن کال نہیں کرتا تھا ولی عہد نے چلتے جہاز سے اتار دیا تھا ترک صدر ملائشیا کانفرنس عدم شرکت پر ناراض تھا جبکہ آج کرغستان کے صدر نے شہباز شریف کی گاڑی خود چلا کر ایئرپورٹ پہنچائی اور الوداع کیا
فاتح قوم کا فاتح وزیراعظم شہباز شریف
فرح گوگی نے ملک ریاض سے
6 ارب کھائے
اسکے بیٹے سے500 سے زائد
آئی فون لئے
اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لیں
جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے
زمینیں لیں
ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی
لیکن خان کرپٹ نہیں ہے
ارشاد بھٹی
اور کتنے ثبوت چاہئیں؟؟
سکائی نیوز، سکائی سپورٹس، صیہونی لابی کا زبردست پروپیگنڈہ میڈیا گروپ ہے جو اپنی اسرائیل نواز پالیسیوں کے باعث دنیا بھر میں بدنام ہے.
اسی سکائی سپورٹس چینل پر کرکٹ میچ روک کر عمران نیازی کے بیٹوں کا ماتمی انٹرویو کیسے چلایا گیا؟؟ آخر کون ملینز ڈالر خرچ کر ائیر ٹائم خرید رہا ہے؟؟
یہودی اور صیہونی لابی عمران خان نیازی کی رہائی کیلئے کروڑوں ڈالر کیوں خرچ کر رہی ہے؟؟
کیا یہ سب سمجھنے کیلئے راکٹ سائنس کی ضرورت ہے؟؟
یہ 31 جولائی 2018 کی وڈیو ہے. جاوید میانداد نے الیکشن میں عمران کے سیلیکٹ ہونے کے محض چھ دن بعد اُس پر اور اُسکی تبدیلی پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ آج جو خرید رہے ہیں اور جو بک رہے ہیں یہ سب پیسہ اسمگل کرکے پاکستان سے باہر لے جائیں گے اور غریبوں کو کچھ نہیں ملے
پھر ایسا ہی ہوا
پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اسرائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
نمل یونیورسٹی جب سے پیدا ہوئی اس میں تین سو طلباء ہیں جو آج تک گریجویٹ نہیں بن سکے، شیر افضل مروت
ہو سکتا ہے یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ یہ طلباء بھی یہیں پیدا ہوئے ہوں اور تیس سال تک یہیں زیر تعلیم رہیں پی ایچ ڈی کریں پھر جائیں، طلعت حسین
جی جی ایسا ہی لگتا ہے عبدالقادر یونیورسٹی کی طرح یہاں بھی ماں کی گود سے بیوی کی بانہوں تک مکمل تعلیم و تربیت اور پروش کا انتظام ہو گا ورنہ تو یونیورسٹیوں میں ہر سال ایک بیج گریجوئیشن کرتا دوسرا آ جاتا، مروت