کیا آپ جانتے ہیں؟ کسی مریض کی عیادت کرنے پر 70,000 فرشتے آپ کے لیے دعا کرتے ہیں! ✨
Did you know 70,000 angels pray for you when you visit a sick person? 🌟 SubhanAllah!
بروقت اور بہترین فیصلہ
پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت کی ذمہ داری سونپ دی گئی! 👏♥️
امید ہے ان شاء اللہ ان کی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور وسیع تجربے سے صوبے کے صحت کے نظام میں بہتری آئے گی اور عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر ہوں گی
ایبٹ آباد میں محفل سج گئی!
14 سالہ تاریک دور کے بعد ایبٹ آباد کے عوام نے مٹھائیاں تقسیم کرنا شروع کردیں۔ عوام خوشیاں منانے کے لئے گھروں سے نکل آئی۔
انشاءاللہ پورا پاکستان ترقی کرے گا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں عوام یومِ نجات خوشی اور جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
شہریوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
نئے دور کے آغاز پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔