یہ بچے جس زمیں پر گھومتے ہیں یہ سونے کی زمین ہیں لیکن سونے کی زمین پر رہنے والے بچے حکمرانوں کو نظر نہیں آتے ہیں البتہ یہاں زمین کے نیچے سونا سمیت تمام معدنیات سے بخوبی واقف ہیں
#Balochistan#SpeakUpForBalochistan
The elegance of our folk attire, the energy of Attan, and pure Pashtun love. This is how we celebrate life and our homeland. 🏔️✨ #Zhobians#Attan#KhattPartoog"
ایک بیٹی کے لیے اس کا پہلا ہیرو اس کا باپ ہوتا ہے، اور ایک باپ کے لیے اس کی بیٹی اس کی کائنات کی سب سے قیمتی شہزادی۔ اللہ پاک تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور والدین کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے۔"
👑🥰
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران ایک چھوٹی بچی کیمرے کو دیکھتے ہی بار بار اپنا دوپٹہ ٹھیک کر رہی ہے۔
اسی کو کہتے ہیں ماں کی اچھی تربیت ♥️
آپ ان کے پیچھے افغانستان چلے گئے، جبکہ وہ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے آبائی ضلع خیبر میں نمودار ہو گئے۔ یہی وجہ ہے کہ میں کہہ رہا ہوں کہ پہلے گڈ اور بیڈ کی پالیسی اپنے ملک میں ختم کریں، اس کے بعد دنیا سے بھی دہشت گردی کے ٹھکانوں کا خاتمہ کر لیں گے۔
جنوبی اضلاع پہلے ہی دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہیں، پشاور بھی ان کے کنٹرول میں چلا جائے گا، لیکن ہمیں پھر بھی اپنی پالیسیاں ہی چلانی ہیں؛ کسی کو قید میں رکھنا ہے اور کسی کو باہر۔ قوم کو فارم 47 اور 45 میں الجھائے رکھنا ہے۔
خدا کا خوف کریں۔ پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے لاکھوں پختونوں اور ہزاروں سیاسی ورکرز نے قربانیاں دی ہیں۔ ان کی قربانیوں کو اس طرح رائیگاں نہ جانے دیں، ورنہ کل کو اس قوم کا اعتماد آپ سے مزید اٹھ جائے گا۔
مقامی افراد کے مطابق یہ آج کے باڑہ بازار کے قریب ڈوگرہ ہسپتال روڈ پر ٹی ٹی پی کی ناکہ بندی کے مناظر ہیں ۔۔
( اگر یہ واقعی آج کی وڈیو ہے تو کہنا صرف یہ ہے کہ جن کی تلاش میں تیرا کے ہزاروں گھرانے بے گھر کئے گئے وہ اب یہاں سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں)
@SohailAfridiISF
🟥خیبر پختونخوا جل رہا ہے مگر ریاست اور حکومتیں تماشائی بنی بیٹھی ہیں، ایمل ولی خان
🟥صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو نتائج پہلے سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوں گے
🟥سب جانتے ہیں کہ صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ہمدرد اور سہولتکار ہے
🟥پی ٹی آئی نے ہی ری کنسیلیشن کے ذریعے پختونخوا میں دہشت گردوں کو دوبارہ آباد کرایا
🟥وفاقی حکومت کی اس تشویشناک صورتحال سے لاتعلقی انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے
🟥کل دن دیہاڑے وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ناکے لگانے کے مناظر دنیا بھر نے دیکھے
🟥سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو ریاست اور حکومت کہاں تھیں؟
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty